فوج سے متعلق مولانا فضل الرحمان کا متنازع بیان اسلام آباد کے شہریوں نے مسترد کردیا

جمعرات 16 جولائی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے فوج اور شہدا کے حوالے سے متنازع بیان کو اسلام آباد کے شہریوں نے مسترد کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: مولانا فضل الرحمان کا فوجی اہلکاروں کی تنخواہوں سے متعلق بیان، تنازع کیوں کھڑا ہوا؟

مولانا فضل الرحمان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے اسلام آباد کے شہریوں کا کہنا ہے کہ آج اگر مولانا فضل الرحمان پاکستان میں محفوظ زندگی گزار رہے ہیں تو اس کی پیچھے پاک فوج کی قربانیاں ہیں۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان جیسے بزرگ سیاستدان کو ایسا بیان نہیں دینا چاہیے تھا۔ دیکھیے یہ ویڈیو رپورٹ۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp