’ایس اینڈ پی‘ کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری، معاشی ماہرین کی رائے کیا ہے؟

اتوار 26 جولائی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی ایس اینڈ پی گلوبل نے پاکستان کی طویل المدتی خودمختار کریڈٹ ریٹنگ ‘B-‘ سے بڑھا کر ‘B’ کر دی ہے۔

ادارے کے مطابق یہ بہتری معاشی استحکام، آئی ایم ایف پروگرام کے تحت اصلاحات کے تسلسل، مالیاتی نظم و ضبط اور بیرونی شعبے میں مثبت پیشرفت کے باعث ممکن ہوئی ہے۔

پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں اس اضافے کے ملکی معیشت، سرمایہ کاری اور مالیاتی شعبے پر کیا اثرات مرتب ہوں گے، اور معاشی ماہرین اس پیشرفت کو کس نظر سے دیکھ رہے ہیں؟ آئیے جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp