راولاکوٹ دھرنے میں ٹی ٹی پی اور ایکشن کمیٹی کا مبینہ گٹھ جوڑ، پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی سازش

پیر 27 جولائی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (جے اے اے سی) کا مبینہ گٹھ جوڑ سامنے آگیا ہے۔

 ٹی ٹی پی سے تعلق رکھنے والے بعض عناصر مبینہ طور پر آزاد کشمیر میں کالعدم تنظیم کے راولاکوٹ دھرنے میں شامل ہونے یا اثرانداز ہونے کی کوشش کررہے ہیں۔ ، ایک وائرل ویڈیو میں کلعدم ٹی  ٹی پی کا کمانڈر سیف اللہ کشمیری، عمر نذیر کے ساتھ بھی دیکھا گیا ہے۔

دونوں تنظیموں کا گٹھ جوڑ راولاکوٹ دھرنے کو دہشتگردی، تشدد اور ریاست مخالف سرگرمیوں میں بدلنے کی کوشش ہے، ان عناصر کا مقصد تصادم اور ہلاکتیں کرکے پاکستان اور ریاستی اداروں کو عالمی سطح پر بدنام کرنا اور پاکستان میں بدامنی پھیلانا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp