فرانس اور اسپین میں جنگلاتی آگ مزید پھیل گئی، ساڑھے 3 لاکھ افراد متاثر

بدھ 29 جولائی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

فرانس کے جنوب مغربی علاقے اور اسپین میں جنگلاتی آگ پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں، جبکہ بڑھتی ہوئی گرمی کے باعث صورتحال دوبارہ سنگین ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں:آزاد کشمیر انتخابات: میرپور ڈویژن میں کانٹے کا مقابلہ، ن لیگ 7 سیٹوں پر آگے، پیپلز پارٹی کو 6 پر برتری حاصل

فرانس میں مزید 4 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا حکم دیا گیا ہے، جبکہ دونوں ممالک میں اب تک قریباً 3 لاکھ 30 ہزار افراد گھروں اور سیاحتی مقامات سے بے دخل ہو چکے ہیں۔

مزید پڑھیں:شدید گرمی نے یورپ کے جنگلوں میں آگ لگادی، ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

اسپین میں کچھ علاقوں میں آگ پر جزوی قابو پانے کے بعد ہزاروں افراد کو گھروں کو واپس جانے کی اجازت دے دی گئی، تاہم شدید گرمی کی نئی لہر کے باعث حکام نے مزید احتیاط کی ہدایت کی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ: اسلام آباد تینوں ممالک کے پرچموں اور برقی قمقموں سے جگمگا اٹھا

حکومت کا بجلی کی 3 بڑی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ

جماعت اسلامی نے 9 اگست کا احتجاج مؤخر کردیا، پیٹرولیم لیوی کے خلاف دھرنوں کی نئی تاریخ کا اعلان

اوپن اے آئی کے نئے ماڈل ’ایسٹرا‘ میں خطرناک سیکیورٹی خدشات کا انکشاف، ڈیولپنگ کام عارضی معطل

میر رضا علی کیس: پولیس تفتیش کے بجائے خاندان کو ہراساں کررہی ہے، وکیل نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

ویڈیو

کشمیری پاکستان کے مالک ہیں، مسلم لیگ (ن) کو دو تہائی اکثریت دلائیں گے، رانا ثنا اللہ کا ضلع باغ میں جلسہ عام سے خطاب

وزیراعظم شہباز شریف مدینہ منورہ سے روانہ، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے بعد مسجد نبویؐ میں حاضری

پی ٹی آئی اسلام آباد مارچ کے اعلان پر خیبر پختونخوا کے اراکین کیا کہتے ہیں؟

کالم / تجزیہ

پرانی کتابوں کا اتوار بازار

اپنی زندگی کے ایڈیٹر بنیں، رائٹر نہیں

گلا سڑا نظام اور وزیر داخلہ کی تقریر