اسحاق ڈار کی زیرصدارت قونصلر خدمات کا جائزہ، عوام کو مزید سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت

جمعرات 30 جولائی 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

 

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے وزارت خارجہ میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی، جس میں قونصلر خدمات کو مزید مؤثر، شفاف اور عوام دوست بنانے کے لیے کیے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں نائب وزیراعظم کو عوامی سہولت میں اضافے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ انہیں بتایا گیا کہ قونصلر خدمات کو مرحلہ وار ڈیجیٹل بنانے کا منصوبہ تیار کیا جا رہا ہے، جبکہ شہریوں کو زیادہ سہولت فراہم کرنے کے لیے صبح اور شام کی شفٹیں متعارف کرانے پر بھی کام جاری ہے۔

اس موقع پر اسحاق ڈار نے ہدایت کی کہ قونصلر خدمات کو مزید مضبوط، مؤثر اور شفاف بنایا جائے تاکہ شہریوں کو بروقت، آسان اور معیاری سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ انہوں نے کہا کہ عوامی خدمت کے نظام میں بہتری حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے اور اس مقصد کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وزیراعظم کی ہدایت پر بیرون ملک پاکستانیوں کے لیے سفارتخانوں کی خدمات ڈیجیٹل بنانے کا فیصلہ

نیوزی لینڈ کے نائب وزیراعظم اور چینی نژاد رکنِ پارلیمنٹ کے درمیان سخت تکرار، سفارتی تنازع کھڑا ہو گیا

وفاقی اسپتالوں کے لیے پائیدار نظام تشکیل دے دیا، اب پہلے سے بہتر خدمات ملیں گی، مصطفیٰ کمال

دہشتگردی کے خلاف کارروائیاں جائز دفاع تھیں، پاکستان نے یوناما رپورٹ مسترد کر دی

آئی سی سی کی نئی رینکنگ: بابراعظم اور محمد عباس کی ترقی، رضوان سمیت کئی کھلاڑی تنزلی کا شکار

ویڈیو

محدود وسائل میں عائشہ بلوچ نے بھارت کو کیسے چت کیا؟ باکسر کی متاثر کن کہانی

ایکشن کمیٹی نے الیکشن فارم سے ریاست پاکستان سے وفاداری کی شق نکالنے کا مطالبہ کیا، وزیر امور کشمیر امیر مقام

جسٹن گریوز نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد عالمی ریکارڈ قائم کرلیا، ’سہولت کار‘ پاکستان ٹیم

کالم / تجزیہ

’جیسا پہلے کبھی نہ دیکھا گیا‘

ایک اور میچ، ایک اور شکست، اب تو عادت سی ہے ہم کو!

اے ٹی ایم مشین