سونے کی قیمت میں آج کتنا بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا؟

جمعرات 6 اگست 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 11300  روپے کا اضافہ ہوگیا۔

ملک میں فی تولہ سونا 11300  روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 49 ہزار 236 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا  9688 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 85 ہزار 147 روپے کا ہو گیاہے۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 113  ڈالر اضافے کے بعد 4 ہزار 268 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp