ایشین اسنوکر چیمپیئن شپ: پاکستان نے ایران اور افغانستان کو ہرا دیا

اتوار 18 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ایشین اسنوکر چیمپیئن شپ میں پاکستان کے احسن رمضان نے ایران اور افغانستان کے کھلاڑیوں کو ہرا دیا ہے۔

ایران کے شہر تہران میں کھیلے گئے چیمپیئن شپ کے میچز میں پاکستان کے احسن رمضان نے ایران کے ارشیا تہرانی کو 0-3 جب کہ افغانستان کے محمد صادق کو 0-3 سے ہرا دیا۔

ایونٹ میں پاکستانی ٹیم  نے کویت کو 2-3 سے اور دوسرے میں پاکستان نے قطر کو 1-3 سے ہرا کر اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔

پیر کو پاکستان کے احسن رمضان کا مقابلہ ایران کے علی للیغانی سے ہوگا۔ ٹیم ایونٹ میں پاکستان کا مقابلہ ایران (ٹو) سے ہوگا۔ منگل کو انڈر 21 کے مقابلوں میں پاکستان کے احسن رمضان کا مقابلہ ملائشیا کے جریمی چاٹ سے ہوگا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

نوٹس پیریڈ ۔۔۔ آپ کا اصل امتحان!

آزاد کشمیر میں موجودہ صورتحال تشویشناک ہے، ماضی کی حکومتوں نے ذمہ داری نہیں نبھائی، نواز شریف

آبنائے ہرمز پر ایران کا قبضہ برقرار، عوام مہنگے پیٹرول کے لیے تیار ہوجائیں، صدر ٹرمپ کا امریکیوں کو پیغام

نئے صوبوں کی تشکیل عوامی ضرورت ہے، سیاستدان ذمہ داری لیں: عبدالعلیم خان

2029 تک پنجاب کو جنوبی ایشیا کا سب سے زیادہ اے آئی فعال صوبہ بنانے کا ہدف

ویڈیو

آزاد کشمیر میں موجودہ صورتحال تشویشناک ہے، ماضی کی حکومتوں نے ذمہ داری نہیں نبھائی، نواز شریف

آبنائے ہرمز پر ایران کا قبضہ برقرار، عوام مہنگے پیٹرول کے لیے تیار ہوجائیں، صدر ٹرمپ کا امریکیوں کو پیغام

ایٹمی پلانٹ بچانے کی انوکھی تدبیر، ہنگری کا ندی میں 2 بڑے بحری جہاز ڈبونے کا فیصلہ

کالم / تجزیہ

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں

سن 47، 1200 پاکستانی اور ایک چابی