ذکاء اشرف اور مصطفٰی رمدے پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کے رکن نامزد

منگل 20 جون 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق چیئرمین پی سی بی ذکاءاشرف اور سپریم کورٹ کے وکیل مصطفٰی رمدے کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف گورنرز کا رکن نامز د کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے پی سی بی کے آئین 2014ء کے آرٹیکل 10(1)(d) کے تحت پاکستان کرکٹ بورڈ آف گورنرز کے نئے ممبرز کی منظوری دیدی ہے۔ ان ارکان کی شمولیت سے پی سی بی کا دس رکنی بورڈ مکمل ہو جائےگا۔

وزیراعظم نے سمری منظوری کے بعد وزارت بین الصوبائی رابطہ کو بھجوا دی ہے ،وفاقی وزیر احسان مزاری کے نامزد کردہ  سابق چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف کا نام تجویز کر دیا گیا ہے، وزیراعظم کی دو نامزدگیاں بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کے ذریعے پی سی بی کو ارسال ہوں گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایک شہر جو دل میں اتر گیا

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟

پنجاب حکومت کی نئی ٹرانسپورٹ پالیسی: چیف سیکریٹری اور آئی جی پولیس کے لیے 3 سرکاری گاڑیوں کی اجازت

برازیل کی معروف فٹبالر نے اسلام قبول کرلیا، عمرے کی ویڈیو بھی شیئر کردی

آئی ایم ایف وفدمعاشی جائزے کے لیے 25 فروری کو پاکستان آئے گا، اصلاحات کی تعریف

ویڈیو

ٹوڈے بائٹس رمضان فیسٹیول، ریاض میں افطار کے لیے فیملیز کی پسندیدہ منزل

پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے واقعی سنجیدہ ہے؟

وزیرستان کی کم عمر کرکٹر آئینہ جو محنت کی پچ پر کامیابی کی اننگز کھیلنا چاہتی ہیں

کالم / تجزیہ

ٹی20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ کے خلاف کامیابی کس طرح سیمی فائنل کی راہ ہموار کرسکتی ہے؟

مجھے سب ہے یاد ذرا ذرا

عماد وسیم کی دوسری شادی پر ہنگامہ کیوں؟