سونا مزید سستا ہوگیا، آج فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی؟

پیر 31 اگست 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں  کمی دیکھنے میں آ رہی ہے، پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1800 روپے کمی ہو گئی ہے۔

ملک میں فی تولہ سونا 1800 روپے کمی کے بعد 4 لاکھ 66 ہزار 136 روپے کا ہو گیا ہے۔ جب کہ 10 گرام سونا 1543 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 99 ہزار 636 روپے تک پہنچ گیا ہے۔

جبکہ عالمی بازار میں سونا 18 ڈالر کمی کے بعد 4436 ڈالر فی اونس کا ہوگیاہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp