جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق جسٹس محمد علی مظہر نے جسٹس منیب اختر سے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا۔
سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس منیب اختر نے قائمقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ جسٹس محمد علی مظہر ہے حلف لیا pic.twitter.com/5akmfAz75W
— Abdul Rauf Bazmi (@RaufBazmi) October 28, 2026
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی 27 اکتوبر سے 4 نومبر تک جنوبی کوریا کے دورے پر ہیں۔ ان کی غیر موجودگی میں جسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس کی ذمہ داریاں انجام دیں گے۔











