ماڑی میں ایک بطخ کی اپنے مالک سے 10 سالہ محبت کی لازوال داستان

پیر 3 جولائی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

 یہ کیسی حیران کن بات ہے کہ ماڑی کا گل خان جب بیمار ہوا تو اس کی پالتو بطخ نے اس کی جدائی میں رو رو کر اپنی بینائی متاثر کر لی۔  وہ اپنے مالک سے اس قدر محبت رکھتی ہے کہ وہ اس محبت میں کسی دوسرے فرد یا جانور کو شریک نہیں ہونے دیتی۔ حتیٰ کہ اس نر بطخ نے اپنے مالک کی محبت میں 9 سال سے کسی مادہ بطخ کو بھی گھاس نہیں ڈالی۔

ایسی ہی  دیگر بہت سی حیران کن باتیں جانیں اس ویڈیو میں

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مریم نواز کی گندم کی فصل پر مقابلہ جاتی مہم کامیاب ہوگی؟

مسلم لیگ ن کا وزیر اعلیٰ بلوچستان سر فراز بگٹی کی سیاسی مشکلات میں ساتھ دینے کا اعلان

معذوری کمزوری نہیں، فوڈ پانڈا رائیڈر کی حوصلہ افزا داستان

چیئرمین  پی ٹی آئی کا مذاکرات میں ناکامی کا اعتراف، گیم اوور تو نہیں ہو گیا؟

پاکستان میں عالمی سب میرین کیبل، کیا اب انٹرنیٹ کی سست رفتار کا مسئلہ حل ہو جائے گا؟

ویڈیو

معذوری کمزوری نہیں، فوڈ پانڈا رائیڈر کی حوصلہ افزا داستان

نواز شریف کی بھرپور واپسی، پی ٹی آئی میں سہیل آفریدی کے خلاف بڑھتی ناراضی بے نقاب

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پاک فوج اور فیلڈ مارشل کو ٹارگٹ کرتے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ

کالم / تجزیہ

ہر دلعزیز محمد عزیز

دہشت گردی: اسباب اور سہ رخی حل

این اے 18 ہری پور سے ہار پی ٹی آئی کو لے کر بیٹھ سکتی ہے