مشہور گجراتی اسنیکس: کھانڈوی اور ڈھوکلا

اتوار 1 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کھانڈوی اور ڈھوکلا یہ دونوں وہ مشہور اسنیکس ہیں جو تقریباً تمام گجراتی گھرانوں میں بڑے چاؤ سے بنائے اور کھائے جاتے ہیں۔ تاہم ان دونوں کے علاوہ اور بھی بہت سے گجراتی ناشتے ہیں جنہیں آپ اپنے کچن میں آزما سکتے ہیں۔

آپ ان اسنیکس کے ساتھ کچھ اور تجربہ بھی کر سکتے ہیں مثال کے طور پر، آپ اپنے ریگولر ڈھوکلا کا ذائقہ پالک پوری کے ساتھ بڑھا سکتے ہیں اسی طرح آپ ڈھوکلا بنانے کے لیے مونگ اور دیگر سبزیاں بھی استعمال کر سکتے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

جنوبی لبنان میں لڑائی شدت اختیار کرگئی، 4 اسرائیلی فوجی ہلاک

عالمی منڈی میں قیمت بڑھنے کے بعد پاکستان میں سونا مزید مہنگا

’عمران خان اسٹیڈیم‘ نام رکھنے کے خلاف کیس، حکومت نے جواب جمع کرانے کے لیے مہلت مانگ لی

کوئٹہ: تباہ شدہ گیس پائپ لائن کی مرمت میں تاخیر، بحالی میں کتنے دن لگیں گے؟

امریکا کا ڈھاکا میں مغلیہ دور کی تاریخی مسجد کی بحالی کے لیے 2 لاکھ 35 ہزار ڈالر گرانٹ کا اعلان

ویڈیو

گلگت بلتستان کے گاؤں سے وطن سے محبت اور آزادی کی قدر کا پیغام

پاکستان میں مہنگے فیول نے کیب ڈرائیورز اور مسافروں کو بھی مشکل میں ڈال دیا

مشرق وسطٰی کشیدگی، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اہم دورے پر چین روانہ

کالم / تجزیہ

پاکستان کا فیصلہ کیا ہوگا؟

ہم بہت خوش نصیب ہیں، ہم بہت بدنصیب ہیں

ایک حادثہ جس نے میڈیا کی بلوغت کا ثبوت دیا