پیر 10 جولائی کو امریکی ڈالر سمیت دیگر اہم کرنسیوں کی قدر

پیر 10 جولائی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

   کاروباری ہفتے کے پہلے روز ابتدائی چند لمحوں میں ہی انٹر بینک میں  امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے انٹربینک میں ڈالر1.9 پیسے مہنگا ہوگیا ہے ۔ جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 280 روپے کا  ہوگیا.

 اس سے قبل انٹربینک کے آخری کاروباری روز ڈالر 277 روپے 90 پیسے پر بند ہوا تھا جبکہ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 279.80 روپے پر ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی کرنسی ایکسچینج رپورٹ کے مطابق سعودی ریال 74.08 روپے، اماراتی درہم 75.66 روپے، قطری ریال 77.08 روپے، کویتی دینار 910.32 روپے اور بحرینی دینار 746.8 روپے کا رہا۔

انٹربینک میں آسٹریلین ڈالر کی قدر 198, کینیڈین ڈالر 218 روپے ااور برطانوی پاؤنڈ 365روپے ریکارڈ کی گئی

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پی آئی کی نجکاری کا عمل مکمل ہونا نئے دور کا آغاز، معاشی اصلاحات کا سلسلہ جاری رہے گا، وزیراعظم شہباز شریف

آزاد کشمیر: 2 کھرب 86 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش، تنخواہوں اور پینشن میں 7 فیصد اضافہ

مائیکل جیکسن کی زندگی پر بننے والی فلم سپر ہِٹ ہوگئی، عالمی باکس آفس پر نیا ریکارڈ قائم

غروب آفتاب دیکھنا صحت کے لیے کیوں مفید ہے؟ نئی تحقیق میں دلچسپ فوائد سامنے آگئے

اڈیالہ جیل کی پریزن وین سے 14 قیدی فرار، 4 کو دوبارہ پکڑ لیا گیا

ویڈیو

کروڑوں کی گاڑی میں آم فروخت کرنے والا تعلیم یافتہ نوجوان

شوق کی کوئی قیمت نہیں، کوئٹہ کے نوجوان نے چھت کو گلستاں میں تبدیل کردیا

آزاد کشمیر انتخابات: مسلم لیگ ن انتخابی مہم کا آغاز کرکے دیگر سیاسی جماعتوں پر بازی لے گئی

کالم / تجزیہ

جس کے ذکر سے پہلے پلکیں اشکوں سے وضو کرتی ہیں

اردو کے مہان ادیبوں کی پسندیدہ ہیروئن

دوست احباب ’کرائے‘ پر دستیاب ہیں