’یہ ناگوار ہے‘: خشک سالی کا شکار یوراگوئے کے دارالحکومت کے مکین کھارا پانی استعمال کرنے پر مجبور

ہفتہ 15 جولائی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

دانت صاف کرتے ہوئے نمکین پانی کا استعمال ناگوار ہے۔ یوراگوئے کے دارالحکومت کی بزرگ شہری 73 سالہ ’ازابیل موریرا‘ اُن افراد میں شامل ہیں جو نلکوں میں آتا کھارا پانی استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔

پانی کا اہم ذخیرہ خشک ہو جانے کی وجہ سے یوراگوئے کو بدترین خشک سالی کا سامنا ہے، ایسے میں استعمال کا میٹھا ناپید ہوتا جا رہا ہے۔

یوراگوئے کے حکام پانی کی طلب  پوری کرنے کے لیے کھارے پانی کو ’ریو ڈی لا پلاٹا دریا‘ کے گھٹتے ہوئے میٹھے پانی کی ساتھ ملا کر سپلائی کر رہے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

2 سال سے زیادہ وقت بعد سینچری، بابر اعظم نے اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا

ججز کے استعفوں کو سیاسی رنگ نہ دیا جائے، علی محمد خان

بابر اعظم کی شاندار سینچری، پاکستان نے سری لنکا کو دوسرے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز جیت لی

افغانستان پیار کی زبان نہیں سمجھتا، دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی کریں گے، مشیر وزیراعظم رانا ثنااللہ

امریکا نے 4 یورپی تنظیموں کو دہشتگرد قرار دے دیا

ویڈیو

سپریم کورٹ ججز کے استعفے، پی ٹی آئی کے لیے بُری خبر آگئی

آئینی ترمیم نے ہوش اڑا دیے، 2 ججز نے استعفیٰ کیوں دیا؟ نصرت جاوید کے انکشافات

اسلام آباد کے صفا گولڈ مال میں مفت شوگر ٹیسٹ کی سہولت

کالم / تجزیہ

افغان طالبان، ان کے تضادات اور پیچیدگیاں

شکریہ سری لنکا!

پاکستان کے پہلے صدر جو ڈکٹیٹر بننے کی خواہش لیے جلاوطن ہوئے