پی ٹی آئی لاہور کے صدر نے کہا کہ عمران خان کے حکم پر کور کمانڈر ہاؤس کی طرف بڑھو، نیلم حیات

ہفتہ 15 جولائی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پی ٹی آئی کی سابق رکنِ پنجاب اسمبلی نیلم حیات ملک نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات کی شدید مذمت کرتی ہوں اور توڑ پھوڑ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی، موجودہ حالات کے پیشِ نظر میں سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتی ہوں۔  پی ٹی آئی لاہور کے صدر کو کہتے سنا کہ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے حکم پر کور کمانڈر ہاؤس کی طرف بڑھو۔

نیلم حیات نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ خان صاحب کی گرفتاری کے بعد ہمیں لبرٹی میں احتجاج کے لیے بلایا گیا تھا، ہم نے پی ٹی آئی لاہور کے صدر کو کہتے سنا کہ چئیرمین پی ٹی آئی کے کہنے پر کور کمانڈر ہاؤس کی طرف کوچ کرو، پھر سب لوگ کور کمانڈر ہاؤس کی طرف چل پڑے۔

ان کا کہنا تھا کہ جناح ہاؤس میں جو نقصان اور توڑ پھوڑ ہوئی وہ نہیں ہونی چاہئے تھی۔ فوج ہماری سرحدوں کی حفاظت کرتی ہے اور فوج ہی ہمارا مان ہے۔ فوج کی وجہ سے ہی ملک قائم ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

آزاد کشمیر الیکشن:ایل اے 15 میں پیپلز پارٹی، ایل اے 16 میں مسلم لیگ (ن) کامیاب

2029 تک پنجاب کو جنوبی ایشیا کا سب سے زیادہ اے آئی فعال صوبہ بنانے کا ہدف

بیلجیم، گھر کی مرمت کے دوران دیوار سے 2 ارب 89 کروڑ کا سونا نکل آیا، اصل وارث کون؟، نئی بحث شروع

ایئر انڈیا پائلٹ کا بھنگ ٹیسٹ مثبت، کیا یہی طیارے کے اچانک نیچے آنے کی وجہ تھی؟

ایٹمی پلانٹ بچانے کی انوکھی تدبیر، ہنگری کا ندی میں 2 بڑے بحری جہاز ڈبونے کا فیصلہ

ویڈیو

ایٹمی پلانٹ بچانے کی انوکھی تدبیر، ہنگری کا ندی میں 2 بڑے بحری جہاز ڈبونے کا فیصلہ

پاک سعودی فضائی رابطوں میں نیا اضافہ، ریاض ایئر کی پہلی پرواز کی اسلام آباد لینڈنگ، واٹر سیلوٹ پیش

پاکستان کے آزادی کے دن کی تقریبات، سویٹ ہوم کے بچے فوجی یونیفارم میں بنے توجہ کا مرکز !

کالم / تجزیہ

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں

سن 47، 1200 پاکستانی اور ایک چابی