ذکا اشرف کی سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن کو تعاون کی یقین دہانی

ہفتہ 15 جولائی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن کے سی ای او طارق ساگا کو سعودی عرب میں کرکٹ کی بہتری اور مہارت کو فروغ دینے میں مدد کی یقین دہانی کرائی ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چئیرمین ذکا اشرف نے سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن کے سی ای او طارق ساگا سے ملاقات میں کرکٹ کے امور پر بات چیت کی اور سعودی عرب میں کرکٹ کی ترقی پر تبادلہ خیال کیا۔

ملاقات میں سعودی کرکٹ کی مہارت میں بہتری لانے اور سعودی کرکٹرز کی تربیت کے ضمن میں تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

چیئرمین ذکا اشرف کا کہنا تھا کہ پاکستان سعودی عرب میں کرکٹ کی بہتری اور مہارت کو فروغ دینے میں مدد کرے گا۔ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان طویل برادرانہ تعلقات ہیں۔ سعودی عرب کرکٹ کی بہتری کے لیے ہر تعاون فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

روسی ’شیڈو فلیٹ‘ کے خلاف برطانوی کارروائی، بھارتی کپتان کو 10 سال قید کا سامنا

جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے فیلڈر بن گئے

نوجوانوں کی مزاحمت نے مودی کو ’جن زی‘ بننے پر مجبور کردیا، سوشل میڈیا مہم مذاق بن گئی،برطانوی میڈیاکی رپورٹ

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

الاسکا میں امریکی فضائیہ کے ریڈار مرکز کے قریب طیارہ تباہ، 8 افراد ہلاک

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘