نواب اسلم رئیسانی وڈھ میں کشیدگی ختم کرانے خضدار پہنچ گئے

جمعہ 21 جولائی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ اور چیف آف سروان نواب محمد اسلم رئیسانی وڈھ میں دو قبائل کے درمیان کشیدگی کو کم کرنے کے لیے قبائلی عمائدین کے ایک وفد کے ہمراہ خضدار پہنچ گئے ۔ وفد میں نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی، نوابزادہ رئیس رئیسانی اور دیگر قبائلی عمائدین شامل ہیں۔

خضدار پہنچنے پر نواب اسلم رئیسانی سے کمشنر قلات ڈویژن داؤد خلجی اور دیگر پولیس حکام نے ملاقات کی اور انہیں وڈھ میں دو گروپوں کے درمیان جاری کشیدگی سے متعلق تفصیلی آگاہ کیا، اس موقع پر ضلعی انتظامیہ اور دیگر سیکیورٹی حکام بھی موجود تھے۔

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی، نوابزادہ لشکری رئیسانی، رئیس رئیسانی اور دیگر وڈھ میں سردار اسد اور میر شفیق مینگل سے بھی ملاقات کریں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وفاقی سرکاری اسپتالوں میں فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم جاری

’آپ جیکولین سے حسد کرتی تھیں‘، سکیش چندر شیکھر کا نورا فتیحی کے نام خط وائرل

نیپال میں تباہی کا انتباہ 5 ماہ قبل کیا گیا، ہمالیائی گلیشیئرز تیزی سے پگھلنے کا انکشاف

وزن نارمل ہونے کے باوجود دل کو خطرہ، کمر کا گھیر اہم علامت قرار

’ہمیں مدد کی ضرورت نہیں‘ سے ’غیرملکی مدد قبول‘، نیپال کا سیلاب پر مؤقف بدل گیا

ویڈیو

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

پمز چلڈرن اسپتال یورپ و امریکا کے اسپتالوں سے بہتر بنا تھا، کام چلاؤ طریقوں نے یہاں تک پہنچایا، معروف آرکیٹیکٹ ہارون رشید

پمز سانحہ: ’ایک شخص کو ذمہ دار ٹھہرانے کے بجائے پورے ہیلتھ سسٹم کو دیکھنا ہوگا‘، پروفیسر ڈاکٹر خلیق الزمان

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں