چین کے نائب وزیراعظم کا دورہ اسلام آباد، 2 مقامی چھٹیوں کا اعلان

اتوار 30 جولائی 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

حکومت پاکستان کی دعوت پر چین کے نائب وزیراعظم لی فینگ آج 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے 2 روزہ چھٹی کا اعلان کر دیا ہے۔ 31 جولائی اور یکم اگست کو اسلام آباد میں مقامی تعطیل ہوگی۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق 31 جولائی اور یکم اگست کو عام مقامی تعطیل ہوگی۔ عام تعطیل کا اعلان چیف کمشنر کی منظوری سے کیا گیا ہے۔ سکول، کالجز، نجی دفاتر، بازار، دکانیں اور بینک بھی بند رہیں گے۔

ترجمان ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اعلی سطح غیرملکی وفد کی آمد کی وجہ سے عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے، اس سلسلے میں وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی کے فول پروف غیرمعمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مصنوعی ذہانت کی کمپنی ’اینتھروپک‘ کلاڈ اے آئی کے لیے اپنی چپ تیار کرے گی

جموں و کشمیر پر اقوام متحدہ کا مؤقف برقرار، سلامتی کونسل کی قراردادیں اب بھی مؤثر ہیں، نائب ترجمان یو این سیکرٹری جنرل

ٹرمپ کی ننھے بچے کے پیچھے دوڑ، جوبائیڈن پر طنز، حاضرین کے زوردار قہقہے اور بھرپور تالیاں

بھلوال میں کام سے غیرحاضری پر ملازم کی زبان قینچی سے کاٹنے کا مبینہ واقعہ، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں

دو قدم چلنا بھی گوارا نہ ہوا! پارسل دروازے تک پہنچانے کے بجائے اچھال دیا، ویڈیو وائرل

ویڈیو

سولر انقلاب کے بعد پاکستان کا اگلا بڑا امتحان، ماہرین کا بیٹری اسٹوریج اور اسمارٹ گرڈز کی اہمیت پر زور

آزاد کشمیر میں اقتدار کی دوڑ تیز، ن لیگ کی سادہ اکثریت، وزارت عظمیٰ کے لیے بڑے نام سامنے آگئے

صومالی وزیرِ دفاع کی نیول اور ایئر ہیڈکوارٹرز آمد، دفاعی شراکت داری، تربیت اور استعدادِ کار بڑھانے پر اتفاق

کالم / تجزیہ

کشمیر: بین الاقوامی قانون کیا کہتا ہے؟

پہلا دروازہ

خبردار، نظام اسی مہینے میں ری سیٹ ہوسکتا ہے