سحر حیات نے اپنی شادی کی دلکش تصاویر شیئر کردیں

جمعرات 3 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سحر حیات اور سمیع رشید 2 باصلاحیت اور مشہور سوشل میڈیا انفلوئنسرز ہیں جن کے فالوورز بڑی تعداد میں ہیں اور ان میں دونوں کی ایک اچھی ساکھ ہے۔

سحر حیات اور سمیع رشید کی گزشتہ سال شادی ہوئی تھی اور اس شاندار تقریب میں تقریباً تمام سوشل میڈیا اسٹارز نے شرکت کی۔

سحر حیات اور سمیع رشید نے اس حوالے سے خوبصورت پروگرام ترتیب دیے جو خوب وائرل ہوئے۔ شائقین نے مختلف تقریبات میں جوڑے اور ان کے انداز کو پسند کیا۔ دولہا اور دلہن اپنی بارات اور ولیمہ کے دن شاندار لگ رہے تھے۔

سحر حیات اور سمیع رشید نے بھی اپنی شادی کی شاندار تصاویرشیئر کیں۔

اگرچہ ان کی شادی میں متعدد نامور شخصیات اور اسٹارز نے شرکت کی تھی لیکن انہوں نے تقریبات ختم ہونے کے بعد زیادہ تصاویر اور انسٹاگرام ریلز پوسٹ نہیں کی تھیں۔

حال ہی میں سحر حیات اور ان کے شوہر نے اپنے انسٹاگرام پر 2 خوبصورت تصویری تھریڈز پوسٹ کیے ہیں۔ دلکش نوبیاہتا جوڑے نے تصاویر کے لیے دلکشن پوز دیے۔

ان تصاویر میں سحر حیات نے خوبصورت مشرقی لباس زیب تن کیے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

’پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد‘: محمود اچکزئی کا حکومت کی غیرمشروط حمایت کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف کا مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں پر اظہار تشویش

پی ایس ایل 11، حیدر آباد کنگز مین کی پشاور زلمی کے خلاف بیٹنگ جاری

پی ٹی آئی کا لیاقت باغ میں جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان

غیرملکی وفود کی آمدورفت، اسلام آباد پولیس کی عوام کے لیے اہم ہدایات جاری

ویڈیو

جو کوئی نہ کر سکا پاکستان نے کر دکھایا، بھارت میں صف ماتم

پاکستان کی عالمی سطح پر پذیرائی، گرین پاسپورٹ کو دنیا بھر میں عزت مل گئی

امریکا ایران جنگ بندی: پاکستان کی سفارتکاری پر اسلام آباد کے عوام کیا کہتے ہیں؟

کالم / تجزیہ

نوبل امن انعام تو بنتا ہے

پاکستان نے جنگ بندی کیسے کرائی؟ کیا، کیسے اور کیونکر ممکن ہوا؟

فیصلہ کن موڑ: امن جیتے گا یا کشیدگی؟