کراچی ناردرن بائی پاس کے قریب ٹریفک حادثہ، 4 افراد ہلاک اور 16 زخمی

پیر 7 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی میں ناردرن بائی پاس ایم ڈی کٹ کے قریب ٹریفک حادثہ میں 4 افراد ہلاک جبکہ ایک خاتون اور 2 بچوں سمیت 16 افراد زخمی ہو گئے ہیں، جاں بحق و زخمی ہونے والوں کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی شہید ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

چھیپا ذرائع کے  مطابق ناردرن بائی پاس پر ایم ڈی کٹ کے قریب ٹرک اور کوسٹر میں تصادم ہوا، کوسٹر میں سوار افراد پکنک منانے کے لیے جا رہے تھے کہ حادثہ پیش آگیا۔

چھیپا ذرائع کے مطابق جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی ہے، تاہم تمام افراد کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں، جلد شناخت کا عمل مکمل کر دیا جائے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

امریکا نے اپنا بحری بیڑا ’جارج بش‘ بحیرہ ہند میں اتار دیا

بنگلہ دیشی بارڈر گارڈز کی اسمگلنگ کے خلاف بڑی کارروائی، 84 لاکھ ٹکا مالیت کی بھارتی ساڑیاں برآمد

سکھ رہنماؤں کو بھارتی دھمکیاں، سکھ فار جسٹس نے بھارتی سفارتکار کی مبینہ آڈیو لیک کردی

ایران کے پاس وقت کم بچا ہے، معاہدہ ہماری شرائط پر ہوگا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کو جہنم کا گڑھا قرار دے دیا، مودی حکومت کی عالمی سطح پر سبکی

ویڈیو

سعودی عرب سے 3 بلین ڈالرز ملنے پر پاکستانی کیا کہتے ہیں؟

خیبر پختونخوا: دہشتگردی کے واقعات میں کمی، پشاور کے شہری کیا کہتے ہیں؟

پہلگام حملہ: کیا یہ خود ساختہ منصوبہ تھا؟

کالم / تجزیہ

عالمی دن پر کتاب سے مکالمہ

جنگ اور جنگ بندی کے مابین مرتب کیے 9 نتائج

لاہور پر ’مغل اعظم‘ کی یلغار