یوم آزادی کے موقع پر واہگہ سمیت دیگر بارڈرز پر پاکستان زندہ باد کی گونج میں اضافہ

ہفتہ 12 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

یوم آزادی قریب آتے ہی واہگہ بارڈر سمیت، گنڈا سنگھ اور سلیمان کی بارڈر پر شام کے وقت پرچم اتارنے کی تقریب میں عوام کی شرکت معمول سے کہیں زیادہ بڑھ گئی اور اسٹیڈیم میں پاکستان زندہ باد کے نعروں کی گونج دور دور تک سنائی دینے لگی۔

جشن آزادی پاکستان کے موقع پر واہگہ سمیت دیگر بارڈرز پر پریڈ دیکھنے آنے والوں کا جمِ غفیر اور پورے اسٹیڈیم میں قومی پرچموں کی بہار دیکھ  کر جوش و جزبہ بلند ہو جاتا ہے۔

اسٹیڈیم میں ملی نغموں کی دھن پر نوجوانوں کا رقص اور جوش جزبہ دیدنی ہوتا ہے اور اس کے ساتھ اسٹیڈیم ’پاکستان زندہ باد‘ کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھتا ہے۔

بارڈرز پر پاکستان رینجرز کے شیر دل جوانوں کی شاندار پریڈ عوام کے دل موہ لیتی ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ ہمیشہ کی طرح آزادی کے رکھوالوں کو پاکستانی قوم سلام پیش کرتی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

الاسکا میں امریکی فضائیہ کے ریڈار مرکز کے قریب طیارہ تباہ، 8 افراد ہلاک

نواز شریف کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، ترقیاتی کاموں اور تزئین و آرائش کا جائزہ

ایران جنگ میں نیا محاذ، ٹرمپ کا آبنائے ہرمز پر امریکی ملکیت کا دعویٰ، تہران کا سخت جواب

امریکی سینیٹر کوری بُوکر کا پاکستان کے کردار کا اعتراف، مشرقِ وسطیٰ میں امن کے لیے اہم قرار

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘