ملیر پولیس نے 40 لاکھ روپے مالیت کا گمشدہ سونا ڈھونڈ نکالا

جمعرات 17 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ملیر پولیس نے 7 اگست کو اسلام آباد سے کراچی پہنچنے والی خاتون مسافر سائرہ مصطفیٰ کا ایئرپورٹ پر گم ہونے والا 40 لاکھ روپے مالیت کا سونا ڈھونڈ نکالا۔

پولیس کے مطابق خاتون مسافر اپنا بیگ ایئرپورٹ پارکنگ ایریا میں بھول گئی تھیں، مسافر خاتون کے ہینڈ بیگ میں سونا موجود تھا، جو پارکنگ ایریا سے کار سوار کو ملا، کار سوار وہ بیگ اپنے گھر لے گیا تھا۔

خاتون نے بیگ کی تلاش سے مایوس ہو کر پولیس کو اطلاع دی جس کے بعد تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سی سی ٹی وی کی مدد سے 24 گھنٹے میں بیگ ڈھونڈ نکالا اور خاتون کے حوالے کر دیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وفاقی سرکاری اسپتالوں میں فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم جاری

’آپ جیکولین سے حسد کرتی تھیں‘، سکیش چندر شیکھر کا نورا فتیحی کے نام خط وائرل

نیپال میں تباہی کا انتباہ 5 ماہ قبل کیا گیا، ہمالیائی گلیشیئرز تیزی سے پگھلنے کا انکشاف

وزن نارمل ہونے کے باوجود دل کو خطرہ، کمر کا گھیر اہم علامت قرار

’ہمیں مدد کی ضرورت نہیں‘ سے ’غیرملکی مدد قبول‘، نیپال کا سیلاب پر مؤقف بدل گیا

ویڈیو

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

پمز چلڈرن اسپتال یورپ و امریکا کے اسپتالوں سے بہتر بنا تھا، کام چلاؤ طریقوں نے یہاں تک پہنچایا، معروف آرکیٹیکٹ ہارون رشید

پمز سانحہ: ’ایک شخص کو ذمہ دار ٹھہرانے کے بجائے پورے ہیلتھ سسٹم کو دیکھنا ہوگا‘، پروفیسر ڈاکٹر خلیق الزمان

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں