پرویز الہی نے نیب کی جانب سے گرفتاری کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

منگل 29 اگست 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی نے نیب کی جانب سے اپنی گرفتاری کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ہے، درخواست میں آئی جی پنجاب، نیب اور ایف آئی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

چوہدری پرویز الہی نے درخواست میں مؤقف اپنایا ہے کہ نیب نے غیر قانونی طور پر وارنٹ گرفتاری جاری کرکے گرفتاری ڈالی ہے، نیب نے انکوائری کو بھی انوسٹیگیشن میں غیر قانونی طور پر اپ گریڈ کیا ہے، نیب نے نہ کال اپ نوٹس دیا نہ ہی اپنا بیان جمع کرانے کے لیے مہلت دی۔

عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ لاہور ہائیکورٹ نیب کی جانب سے کی گئی گرفتاری کو کالعدم قرار دے اور پرویز الہی کی کسی بھی خفیہ مقدمے میں گرفتاری روکنے کا حکم بھی جاری کیا جائے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

تونسہ میں ایچ آئی وی بحران، غیر تربیت یافتہ افراد سے انجیکشن لگوانے کا انکشاف

بحیرہ انڈمان میں کشتی ڈوبنے کا ہولناک واقعہ، 250 سے زائد افراد لاپتا ہونے کا خدشہ

امریکی سفارتکار زکری ہارکن رائیڈر کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

خیبرپختونخوا: سرکاری ملازمین کی حکومتی اجازت کے بغیر غیرملکیوں سے شادی پر پابندی، نئے رولز جاری

ورلڈ کوانٹم ڈے: نئی ٹیکنالوجی کے چیلنج پر ادارے تیار، ڈیٹا کو لاحق خطرات میں اضافہ

ویڈیو

پاکستان، ایران اور امریکا کے درمیان امن معاہدے کے لیے مزید کیا سکتا ہے؟

پاکستان میں بھارتی مواد چلانے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے، عوام کی رائے

پچھلے 13 سالوں میں پی ٹی آئی نے خیبرپختونخوا میں کرپشن کے سوا کچھ نہیں کیا، آفتاب شیرپاؤ

کالم / تجزیہ

ایران امریکا تصادم کس طرف جا رہا ہے؟

ایک تھی آشا

سمندری ناکہ بندی اور فیصلہ کن گھڑی میں پاکستان کا ثابت قدم کردار