ایشیا کپ 2023: قومی کرکٹ ٹیم کولمبو سے واپس لاہور پہنچ گئی

پیر 4 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارت کے خلاف اپنا میچ کھیلنے سری لنکا جانے والی قومی کرکٹ ٹیم واپس لاہور پہنچ گئی ہے۔ ’بھارتی ٹیم کے پاکستان آ کر نہ کھیلنے کی وجہ سے کھلاڑیوں کو اس مشکل سے گزرنا پڑ رہا ہے‘۔

ترجمان پی سی بی کے مطابق ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کولمبو سے چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے لاہور پہنچی ہے۔

کھلاڑی کل منگل کو ایل سی سی اے گراؤنڈ میں ٹریننگ کر یں گے، جبکہ قومی ٹیم بدھ کو سپر فور مرحلے کا میچ کھیلے گی۔

اس سے قبل پاکستان نے ایشیا کپ میں فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے نیپال کو شکست دی تھی، اس کے بعد دوسرے میچ میں بھارت سے آمنا سامنا ہوا مگر میچ بارش کی نذر ہو گیا، اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر 3 پوائنٹس کے ساتھ قومی ٹیم پہلے نمبر پر موجود ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل: باہمی تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

برونائی کے سلطان نے بہو سے شاہی اعزازات کیوں واپس لے لیے؟

عمران خان کو عین وقت پر شفا اسپتال کی بجائے پمز کیوں لے جایا گیا؟ طارق فضل چوہدری نے بتادیا

دنیا کے تیز ترین موٹرائزڈ لکڑی کے جوتے نے 70 میل فی گھنٹہ کی رفتار کا ریکارڈ قائم کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

ویڈیو

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

امریکی صدر پر گانا چرانے کا الزام، گلوکارہ آریانا گرانڈے ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں

کالم / تجزیہ

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘

قائداعظم کی بیماری: سازشی تھیوری دم توڑ گئی