سابق کپتان جاوید میاں داد کی طبیعت سنبھل گئی

جمعہ 17 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میاں داد کی طبیعت سنبھل گئی۔

سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میاں داد نے لکھا کہ خون کے کم دباؤ کی شکایت کے باعث چیک اپ کے لیے اسپتال آیا تھا، دعائوں میں یاد رکھنے کا شکریہ، اللہ کا شکر ہے اب میں ٹھیک ہوں۔

اس سے قبل جاوید میاں داد کے خاندانی ذرائع نے میڈیا کو بتایا تھا کہ جاوید میاں داد کو طبیعت خرابی کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا ہے اور وہ کراچی کے مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

خاندانی ذرائع نے بتایا کہ جاوید میانداد اچانک چکرآنے پر گر گئے تھے۔

بعد ازاں جاوید میاں داد نے ویڈیو پیغام میں بھی مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

 

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ: اسلام آباد تینوں ممالک کے پرچموں اور برقی قمقموں سے جگمگا اٹھا

حکومت کا بجلی کی 3 بڑی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ

جماعت اسلامی نے 9 اگست کا احتجاج مؤخر کردیا، پیٹرولیم لیوی کے خلاف دھرنوں کی نئی تاریخ کا اعلان

اوپن اے آئی کے نئے ماڈل ’ایسٹرا‘ میں خطرناک سیکیورٹی خدشات کا انکشاف، ڈیولپنگ کام عارضی معطل

میر رضا علی کیس: پولیس تفتیش کے بجائے خاندان کو ہراساں کررہی ہے، وکیل نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

ویڈیو

کشمیری پاکستان کے مالک ہیں، مسلم لیگ (ن) کو دو تہائی اکثریت دلائیں گے، رانا ثنا اللہ کا ضلع باغ میں جلسہ عام سے خطاب

وزیراعظم شہباز شریف مدینہ منورہ سے روانہ، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے بعد مسجد نبویؐ میں حاضری

پی ٹی آئی اسلام آباد مارچ کے اعلان پر خیبر پختونخوا کے اراکین کیا کہتے ہیں؟

کالم / تجزیہ

پرانی کتابوں کا اتوار بازار

اپنی زندگی کے ایڈیٹر بنیں، رائٹر نہیں

گلا سڑا نظام اور وزیر داخلہ کی تقریر