کیا مداح حمزہ سہیل اور سحر خان کو کسی نئی ڈراما سیریل میں دیکھنا چاہتے ہیں؟

جمعہ 8 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان میں شوبز انڈسٹری ایک تبدیلی سے گزر رہی ہے اور اس تبدیلی میں اب ہمارے پاس بہت سے نوجوان ستارے ابھر کر سامنے آئے ہیں جو اپنی اداکاری سے مداحوں کو متاثر کر رہے ہیں۔

شوبز انڈسٹری میں حال میں دو نئے چہرے حمزہ سہیل اور سحر خان سامنے آئے ہیں جو بہت اچھا کام کر رہے ہیں وہ۔ یہ جوڑی رمضان ڈراما ’فیری ٹیل’میں سپر ہٹ ہوئے ،جن کی اداکاری ناظرین نے بہت پسند کی۔

اگرچہ اس ڈرامے کا دوسرا سیزن بھی آ گیا ہے لیکن لوگ اب اس جوڑی کو مزید دیکھنا چاہا رہے ہیں،  اس طرح ’فری ٹیل ‘ (پریوں کی کہانی) کی مقبولیت بھی بڑھ رہی ہے۔ حمزہ اور سحر ڈراما سیریل میں ’فرجد‘ اور ’امید‘کو مداحوں کی طرف سے بہت پیار مل رہا ہے اور ان کے مداح چاہتے ہیں کہ وہ اپنے کیریئر میں مزید ترقی کریں۔

حمزہ سہیل اور سحر خان نے اب ’ہیلو پاکستان‘ میگزین کے لیے اپنے فوٹو شوٹ کروائے ہیں اور یہ فوٹو شوٹ انتہائی خوبصورت اور سنسنی خیز ہیں۔ شوبز ستارے فرجد اور امید کے روپ میں نظر آنے والے دونوں حمزہ سہیل اور سحر خان میگزین فوٹو شوٹ میں بالکل مختلف نظر آ رہے ہیں۔

حمزہ اور سحر کی ہیلو پاکستان کے لیے فوٹو شوٹنگ پر انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے بھی سامنے آ رہے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کے نائیکوپ فعال، ویزے کا بھی کوئی مسئلہ نہیں، تحریک انصاف کا منفی پروپیگنڈا بے نقاب

دیامیر بھاشا ڈیم کا 4500 میگاواٹ بجلی منصوبہ منسوخ نہیں ہوا، وزارتِ اقتصادی امور نے گمراہ کن دعوؤں کو مسترد کردیا

جنوبی خیبر پختونخوا میں ریاستی رِٹ کی بحالی، متوازی طاقت کے مراکز کے خلاف فیصلہ کن کارروائی

’دنیا کے رنگ نرالے‘ امریکا میں روبوٹ ویٹر نے بھی ٹِپ مانگ لی

ایلینز کی تلاش میں انسان کا سب سے بڑا قدم، دنیا کی طاقتور ترین دوربین کی تیاری جاری

ویڈیو

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں