اسلام آباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکریٹری کو کام سے روک دیا گیا

جمعہ 8 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اسلام آباد کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکریٹری کو کام سے روک دیا۔

تفصیلات کے مطابق ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن اسلام آباد کے صدر شکیل شیخ اور سیکریٹری ناصر اقبال کو اسلام آباد ریجن کے انتخابات میں بے ضابطگیوں کی انکوائری کے نیتجے میں کام کرنے سے روک دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پی سی بی الیکشن کمشنر نے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

 

شکیل شیخ اور نجم سیٹھی

اسلام آباد ریجن کے معاملات جنید اختر کی سربراہی میں ایک ایڈہاک کمیٹی کے سپرد کردیے گئے ہیں۔ ایڈھاک کمیٹی میں چیئرمین جنید اختر کے علاوہ عبدالسمیع اور اجمل صابر بھی شامل  ہیں۔

ایڈ ہاک کمیٹی کو 30 روز کے لیے روز مرہ کے امور سر انجام دینے کی ذمہ دوری سونپی گئی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بلوچستان: منگلہ زرغون غر میں آپریشن کے دوران 35 سے زیادہ دہشتگرد ہلاک، 3 کمانڈرز گرفتار

ایران کے لیے وقت تیزی سے ختم ہورہا ہے، اسے فوری اقدامات کرنا ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کی تہران کو وارننگ

اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے کوششیں جاری ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسحاق ڈار اور مصری وزیر خارجہ کے درمیان رابطہ، علاقائی صورت حال پر تبادلہ خیال

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائےگی

ویڈیو

چین سے امریکا اور ایران تک، دنیا کا پاکستان پر اعتماد، اسلام آباد کے شہریوں کی حکومت اور پاک فوج کو خراجِ تحسین

معذور افراد کو بااختیار بنانے کے لیے مین اسٹریم سوشل آرگنائزیشن مشن امریکا کی کوششیں

حکومت اور آئی ایم ایف کے مابین مذاکرات جاری، آئندہ مالی سال کا بجٹ کیسا تیار ہونے جا رہا ہے؟

کالم / تجزیہ

قدم قدم سوئے حرم

میڈیا اور پروپیگنڈا

جب محافظ ہی زہر فروشوں کے نگہبان بن جائیں