آسٹریلین سائیکلسٹ واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گیا

پیر 11 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

’شوق کی کوئی قیمت نہیں‘ اس محاورے کو آسٹریلیا کے شہری نے سچ کر دکھایا، مئی 2022 میں آسٹریلیا سے سائیکل پر سفر شروع کرنے والا سائیکلسٹ پاکستان پہنچ گیا۔

آسٹریلیا سے سائیکل پر سفر شروع کرنے والا ڈیوڈ مک کورٹ واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچا ہے، ڈیوڈ اب تک انڈونیشیا، ملائیشیا، تھائی لینڈ، بنگلہ دیش، نیپال اور انڈیا تک سائیکل پر گھوم چکا ہے۔

ڈیوڈ نے اب تک 1800 کلومیٹر کا سفر سائیکل پر طے کیا ہے، وہ پاکستان میں تقریباً ایک ماہ تک قیام کریں گے۔ اس دوران ڈیوڈ اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں جائیں گے۔

آسٹریلین سائیکلٹ پاکستان کے بعد چائنا، تاجکستان، کرغزستان، یورپ سے ہوتے ہوئے آئرلینڈ تک جائیں گے۔ ڈیوڈ کے ہمراہ انڈونیشیا سے سائیکل پر سفر کرنے والا سائیکلسٹ بھی موجود ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں نمایاں بہتری آرہی ہے، صحافی نگار دل نہار

ایکشن کمیٹی نے الیکشن فارم سے ریاست پاکستان سے وفاداری کی شق نکالنے کا مطالبہ کیا، وزیر امور کشمیر امیر مقام

سندھ میں پریا کماری سمیت متعدد بچے لاپتا، پولیس اغوا کی روک تھام اور بازیابی میں ناکام

اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری: پنجاب حکومت کا لاکھوں روپے ماہانہ تنخواہ والی ملازمتوں کا اعلان

پی ٹی آئی کا 5 اگست کو پشاور میں جلسہ سیمی فائنل، سہیل آفریدی ’سیاسی فائنل میچ‘ کس کے ساتھ اور کس طرح کھیلنا چاہتے ہیں؟

ویڈیو

جسٹن گریوز نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد عالمی ریکارڈ قائم کرلیا، ’سہولت کار‘ پاکستان ٹیم

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن پھر آمنے سامنے، آخر اس لڑائی کی وجہ کیا ہے؟

اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کے درمیان اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

کالم / تجزیہ

’جیسا پہلے کبھی نہ دیکھا گیا‘

ایک اور میچ، ایک اور شکست، اب تو عادت سی ہے ہم کو!

اے ٹی ایم مشین