پارٹی کی تنظیم نو کی ذمہ داری مریم کے سپرد

منگل 3 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے مریم نواز کو پارٹی کا چیف آرگنائزر مقرر کردیا۔

مسلم لیگ (ن) کی ترجمان اور وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پارٹی کے تنظیمی فیصلے کا اعلان کردیا جس کے تحت مریم نواز پارٹی کی سینئر نائب صدر ہوں گی۔

مریم اورنگزیب کے مطابق پارٹی صدر کے دستخط سے جاری نوٹیفکیشن میں شہباز شریف نے مریم نواز کو پارٹی کا ‘چیف آرگنائزر’ بھی مقرر کیا ہے، انہیں پارٹی کی تنظیم نو کی ذمہ داری سونپی گئی ہے، وہ تمام سطح پر پارٹی کو ری آرگنائز کریں گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

صدر طیب اردگان نے عمران خان کو ترکیہ آنے کی آفر کی ہے، مشاہد حسین سید کا دعویٰ

قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف پہلے سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا قبائل کے ہمراہ اسلام آباد مارچ کا اعلان، مقصد کیا ہے؟

شیطان نہیں ہوں، پاکستان اور انڈیا میں پولیو مہم کو فنڈز دیے تھے، جیفری ایپسٹین کا انٹرویو میں دعویٰ

غلام بلور نے پارلیمانی سیاست اور پشاور کو خداحافظ کہہ دیا

ویڈیو

دریائے راوی کی زمین پر بننے والے رہائشی منصوبے ختم کیے جائیں، راوی بچاؤ تحریک کا مطالبہ

لاہور میں بسنت کی تیاریاں جاری، پتنگوں سے پہلے ان کی قیمتیں آسمان پر

8 فروری: نوجوان بسنت منائیں گے یا ہڑتال کریں گے؟

کالم / تجزیہ

حادثے سے بڑا سانحہ

اگر جیفری ایپسٹین مسلمان ہوتا؟

بلوچستان کے وزیرِ اعلیٰ رو رہے تھے