جوان کی پٹھان پر سبقت لے جانے کے امکانات روشن

پیر 11 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی ’جوان‘ پرانے ریکارڈ توڑ کر نئے معیارات قائم کر رہی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ستمبر کو ریلیز ہونے والی ایکشن سے بھرپور فلم ’جوان‘نے پہلے ہی دن 75 کروڑ روپے کا ناقابل یقین بزنس عبور کیا۔

انڈسٹری ٹریکر ساکنلک کے ابتدائی تخمینے کے مطابق مذکورہ فلم نے یہ ریکارڈ بھی توڑتے ہوئے اتوار کو 81 کروڑ روپے کمائے۔ یہ وہ فلم ہے جس نے ایک دن میں سب سے زیادہ کلیکشن ریکارڈ کیا ہے۔ پٹھان نے اپنی ریلیز کے دوسرے دن پورے ہندوستان میں 70 کروڑ 50لاکھ روپے کمائے تھے۔ جوان اپنے چوتھے دن یعنی اتوار کو اس تعداد کو عبور کرنے میں کامیاب ہو گئی۔

شاہ رخ خان کی فلم پٹھان کی تاریخی کامیابی کے بعد جوان اس سال کی دوسری فیچر فلم ہے۔ جوان اب باکس آفس پر پٹھان کے ریکارڈ کو آسانی سے توڑنے کے نزدیک ہے۔

صرف تین دنوں میں 200 کروڑ روپے کمانے کا ریکارڈ بھی جوان کے پاس ہے۔ پٹھان 4 دن میں اس تک پہنچنے میں کامیاب ہو ئی تھی اور غدر 2 نے یہ 5 دنوں میں حاصل  کیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وفاق میں تاحیات بلیو پاسپورٹ پر ہم نے تنقید کی، اب خیبرپختونخوا میں ایسا ہونا قابل قبول نہیں، مشتاق غنی

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

ایران کا سخت مؤقف امریکا اسرائیل دوریاں کم کررہا ہے، تہران کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے، ایئر کموڈور (ر) خالد چشتی

صرف کراچی نہیں پورا پاکستان مسائل کا شکار، ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات کی ضرورت ہے، مفتاح اسماعیل

ویڈیو

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

وی ایکسکلوسیو: ایران امریکا جنگ بندی میں پاکستان اور قطر کی ثالثی اب بھی کلیدی حیثیت رکھتی ہے، اعزاز چوہدری

کالم / تجزیہ

بلوچستان: پری ٹیررازم ، ٹیررازم اور پوسٹ ٹیررازم

برداشت کی بھی حد ہوتی ہے

میسی کے گول سے 45 برس بعد کھلنے والا سفارتخانہ