ڈیرہ اسماعیل خان: بغیر وارنٹ گھر میں گھسنے پر تھانیدار کے خلاف مثالی کارروائی

بدھ 13 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ڈیرہ اسماعیل خان میں بغیر وارنٹ کے گھر میں گھسنے پر ایس ایچ او کو 3 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کردیا گیا۔

ڈیرہ اسماعیل خان کے ایڈیشنل سیشن جج 6 الیاس خان کی عدالت نے چادر و چار دیواری تقدس پامال کرنے کی پاداش میں ایس ایچ او ٹاؤن شپ مختیار احمد کو سیکشن 32 کے تحت3 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا دی ہے۔

سابق ایس ایچ او مختیارخان شہری کے گھر بغیر کسی سرچ وارنٹ کے داخل ہوا تھا۔ شہری برکت اللہ نے چادر و چاردیواری کا تقدس پامال ہونے پر عدالت سے رجوع کیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سپریم کورٹ: سزا بڑھانے کی اپیل خارج، 14 سال بعد رہائی پا چکے قیدی کے بارے اہم حکم

’سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل نہیں کیا جا سکتا‘، پاکستان کے مؤقف کو عالمی پذیرائی

افغانستان میں دہشتگردوں کی کھلی پذیرائی پر اقوام متحدہ کی خاموشی پر سوالات

’امریکا ایسا طیارہ نہیں بنا سکتا تھا‘، ٹرمپ کا قطر سے ملنے والے لگژری جیٹ پر حیرت کا اظہار

رسجا کی نئی قیادت بلا مقابلہ منتخب، کھیلوں کی صحافت کے فروغ اور صحافیوں کے حقوق کے تحفظ کے عزم کا اظہار

ویڈیو

صادقین کی 96ویں سالگرہ پر پاکستان پوسٹ کا دنیا کا طویل ترین یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری

پی ٹی آئی کی اندرونی رسہ کشی، خیبرپختونخوا کے عوام پریشان

بھارت نے اگر سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی تو پاکستان اپنے قومی مفاد کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گا۔، طارق فضل چوہدری

کالم / تجزیہ

دریاؤں کو بہنے دو

تفرقہ اور نام نہاد پوڈکاسٹرز

عالمی ریکارڈ کا حامل پاکستانی ڈاک ٹکٹ