ایشیا کپ 2023ء: پاکستان اور سری لنکا کا میچ، موسم کے تیور کیسے ہیں؟

جمعرات 14 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ایشیا کپ 2023ء کے سپر فور مرحلے کا پاکستان اور سری لنکا کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا، تاہم یہ اہم میچ بارش سے متاثر ہونے کا بھی خدشہ ہے۔

سری لنکا کے محکمہ موسمیات کے مطابق آج کولمبو میں وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش کا امکان ہے،96 فیصد امکان ہے کہ کولمبو میں آج تیز بارش ہو گی اور 31.1 ملی میٹر تک بارش ہو سکتی ہے۔

واضح رہے کہ آج سری لنکا اور پاکستان کے درمیان ہونے والا میچ سیمی فائنل کی حیثیت رکھتا ہے، جو جیتے گا وہ 17 ستمبر کو بھارت کے خلاف فائنل کھیلے گا۔

اگر بارش ہوتی ہے اور میچ مکمل نہیں ہوتا یا  بالکل نہ ہو تو پاکستان اور سری لنکا کو ایک ایک پوائنٹ ملے گا، تاہم  یہ صورت حال پاکستان کے لیے ٹھیک نہیں ہوگی کیونکہ بہتر رن ریٹ کی بنیاد پر سری لنکا فائنل میں پہنچ جائے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ورلڈ کپ کے اہم معرکے سے قبل قومی ہاکی ٹیم کی قیادت میں بڑی تبدیلی، عماد شکیل بٹ کو کپتانی سے ہٹا دیا گیا

بی جے پی رہنما کی بیٹی نے بھارتی نوجوانوں کے احتجاج کی حمایت کی وجہ بتا دی

دوران سفر متلی کی شکایت: ازالے کے لیے آئی فون کی ایک خفیہ سیٹنگ استعمال کرکے دیکھیں

پیٹرول معمولی سستا، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ، حکومت نے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

اکتوبر 2023 سے اب تک غزہ میں 60 ہزار سے زائد بچے یتیم ہوئے، فلسطینی وزارت صحت کا انکشاف

ویڈیو

جسٹن گریوز نے ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد عالمی ریکارڈ قائم کرلیا، ’سہولت کار‘ پاکستان ٹیم

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن پھر آمنے سامنے، آخر اس لڑائی کی وجہ کیا ہے؟

اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کے درمیان اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

کالم / تجزیہ

ایک اور میچ، ایک اور شکست، اب تو عادت سی ہے ہم کو!

اے ٹی ایم مشین 

28 جولائی 2010: وہ دن جب میرے قدموں تلے زمین نکل گئی