ایلیکس کیری کے پاکستان میں پول میں گرنے پر پیٹ کمنز کا مزاحیہ تبصرہ

منگل 3 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آسٹریلوی ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ ایلیکس کیری جب سے پاکستان کے سوئمنگ پول میں گرے ہیں وہ ایک مختلف بیٹر بن گئے ہیں ۔

میڈیا سے گفتگو کے دوران پیٹ کمنز سے بیٹر ایلکس کی پرفارمنس سے متعلق سوال کیا گیا جس پر  کمنز نے مزاحیہ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سوئمنگ پول میں گرنے کے واقعے نے ایلکس کیری کی قسمت بدل دی۔

انہوں نے کہا کہ دورہ پاکستان میں جب وہ سوئمنگ پول میں گرے تب سے وہ ایک مختلف بیٹر بن گئے، تب سے وہ ٹیسٹ کرکٹ میں 60 کی ایوریج سے کھیل رہے ہیں۔

واضح رہے کہ  مارچ 2022 میں پاکستان کے تاریخی دورے پر آئے آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر ایلیکس کیری ہوٹل کے سوئمنگ پول میں گر گئے تھے۔

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے ہی  انسٹاگرام پر ایلکس کیری کو مینشن کرتے ہوئے 2 ویڈیوز شیئر کیں جس میں دوسرے کھلاڑیوں سے خوش گپیوں میں مصروف ایلکس باتیں کرتے کرتے پول میں پول میں گرتے دیکھا گیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، حکومت نے 25 اگست کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

برطانیہ میں سالمونیلا پھیلنے کا خدشہ، علامات، علاج اور بچاؤ کے طریقے

امریکی یونیورسٹیوں کی غیرملکی طلبہ کو 15 ستمبر سے قبل امریکا واپس پہنچنے کی ہدایت

معاشی تنہائی یا عالمی معیشت میں شمولیت، امریکا کا ایران کو سخت پیغام

اسلام آباد کے قریب ہزار سال پرانے گکھڑ دور کے تاریخی مقامات سیاحوں کے لیے کھول دیے گئے

ویڈیو

فیلڈ مارشل دنیا کو تباہی سے بچانے کے مشن پر، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی راہیں جدا؟ مولانا کا یہودی ایجنٹ سے غیر فطری اتحاد

جیل رولز کسی بھی قیدی کو پرائیویٹ اسپتال سے علاج کی اجازت نہیں دیتے: سینیئر وکلا

بلوچستان کا طالب علم اے آئی کی مدد سے انسانوں کو نئی زندگی فراہم کرے گا؟

کالم / تجزیہ

کیا شہباز حکومت توہینِ عدالت کے ’جرم‘ میں گھر جا سکتی ہے؟

گر آنکھ چھلک پڑے تو …… معاف کرنا

سفید جادو، مثبت اور مددگار