کراچی: لاکھوں روپے مالیت کی نان کسٹم پیڈ اشیا برآمد، 2 ملزمان گرفتار

منگل 26 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی پولیس نے لیاری کے علاقے میں چھاپہ مار کر 25 باکس مختلف کاسمیٹکس کا سامان، 29 باکس چائنہ لاک پیڈ اور 20 کارٹن ملائیشین دھاگے کے بنڈل(رول) برآمد کرتے ہوئے 2 ملزمان گرفتار کرلیے۔

ایس ایس پی امجد حیات ،ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کے مطابق برآمدہ سامان کی مالیت لاکھوں روپے اور ملزمان کو علاقہ تھانہ بغدادی کی حدود سے گرفتار کیا گیا۔ ملزمان کی شناخت شمشیر اور عزیز الرحمٰن کے ناموں سے ہوئی ہے۔

ملزمان کو انٹیلیجنس بیسڈ ٹارگٹڈ کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا۔ مزید کارروائی کے لیے ملزمان و برآمدہ سامان کو کسٹم حکام کے حوالے کیا جا رہا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بگ باس 17 کے فاتح کامیڈین منور فاروقی کے گھر بیٹی کی پیدائش

میں بھی ملک کی ترقی کے لیے وقف ایک مزدور ہوں، بنگلہ دیشی وزیراعظم طارق رحمان کا یوم مزدور پر پیغام

اسلام آباد میں 3 روزہ تبلیغی اجتماع جاری، وزیر داخلہ محسن نقوی کی مرکز آمد اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

مالی مشکلات اور لوگوں کی تنقید نے ہی کامیابی کی راہ دکھائی، عفت عمر کی چونکا دینے والی گفتگو

بھارت میں کشتی الٹنے سے متعدد ہلاکتیں، درجنوں مسافر لاپتا، ویڈیو نے حفاظتی غفلت بے نقاب کر دی

ویڈیو

پنجاب حکومت کی ’اپنا کھیت اپنا روزگار‘ اسکیم: لیہ کے بے زمین کسان کیا کہتے ہیں؟

ایندھن کی خریداری میں ہڑبونگ: عوام کی گھبراہٹ کتنی بجا، ملک میں ایندھن کتنا باقی؟

پی ایس ایل: اسٹیڈیمز آباد ہونے پر رونقیں دوبالا، شائقین پرجوش

کالم / تجزیہ

صحافت بمقابلہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس: کون جیتے گا؟

امریکی دبدبہ

چندی گڑھ میں لاہوری