ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

ہفتہ 30 ستمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے لیکوڈ پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو ایل پی جی کی قیمت میں 20 روپے 86 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد ایک کلو ایل پی جی کی قیمت 260 روپے 98 پیسے مقرر کر دی گئی ہے۔

اسی طرح گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 246 روپے 15 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اب گھریلو سلنڈر کی قیمت 2833 روپے سے بڑھا کر 3079 روپے 64 پیسے مقرر کر دی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق ہفتہ کے روز رات 12 بجے سے ہو جائے گا۔ اس سے قبل اوگرا نے یکم ستمبر 2023 کو لیکوڈ پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی ) کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

طالبان حکومت کے اندر ’موقع پرست عناصر‘ موجود ہیں، نائب سربراہ انٹیلیجنس کا اعتراف

نئے صوبوں کا معاملہ محض شور شرابہ، پی ٹی آئی کو سیاسی مذاکرات کے لیے پہلے جمہوری رویہ اپنانا ہو گا، رانا ثنا اللہ

سپریم کورٹ کے 2 اہم فیصلے: خلع کا حق آئینی قرار، جعلی نکاح نامے سے جائیداد ہتھیانے کی کوشش ناکام

آزاد کشمیر میں عوام نے دنگا فساد کو مسترد کر کے ترقی کو چنا، اصل امتحان اب شروع ہوا ہے، مریم نواز

شام غم کی سحر نہیں ہوتی!

ویڈیو

آزاد کشمیر میں موجودہ صورتحال تشویشناک ہے، ماضی کی حکومتوں نے ذمہ داری نہیں نبھائی، نواز شریف

آبنائے ہرمز پر ایران کا قبضہ برقرار، عوام مہنگے پیٹرول کے لیے تیار ہوجائیں، صدر ٹرمپ کا امریکیوں کو پیغام

ایٹمی پلانٹ بچانے کی انوکھی تدبیر، ہنگری کا ندی میں 2 بڑے بحری جہاز ڈبونے کا فیصلہ

کالم / تجزیہ

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں

سن 47، 1200 پاکستانی اور ایک چابی