لاہور میں مال روڈ سمیت 3 مقامات پر 7 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ

منگل 21 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

محکمہ داخلہ پنجاب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے نفاذ کی سفارش ڈپٹی کمشنر کی جانب سےکی گئی تھی۔

جن مقامات پر دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے، ان میں مال روڈ، مین بلیوارڈ گلبرگ اور سول سیکرٹریٹ کے علاقے شامل ہیں۔

نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے مذکورہ تینوں مقامات پر مظاہرے اور ریلیاں نکالی جاتی ہیں۔ پی ایس ایل میچز کی وجہ سے بھی ان سڑکوں پر رش بڑھےگا۔ اس لیےان تینوں مقامات پر 7 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ کی جا رہی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

لاہور: سہیل آفریدی خود پولیس وین میں بیٹھ گئے، پی ٹی آئی کے اغوا کے دعوے پر عوام کی شدید تنقید

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات، لڑکیوں کی تعلیم کے لیے محفوظ اسکول کیوں اہم ہیں؟

اسلام آباد پر چڑھائی کی کوشش کی گئی تو نقصان کی ذمے داری احتجاج کرنے والوں پر ہوگی، طارق فضل چوہدری

برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم کے والد انتقال کرگئے، وزیراعظم شہباز شریف کا اظہار افسوس

انتشار کی سیاست کو پذیرائی نہ ملی تو مذہبی جذبات کا سہارا، سیاسی کمزوری کو عقیدت کا رنگ دینے سے حقائق نہیں بدلتے

ویڈیو

پاکستان میں ٹیکنالوجی کا سب سے بڑا میلہ، دنیا بھر سے ممتاز آئی ٹی ماہرین کی شرکت

کیا 27 ستمبر کا احتجاج پی ٹی آئی کے لیے خطرہ ہے، صحافیوں کو بلوچستان کیوں بلایا گیا؟

اداکاری جمال شاہ کی وجہ سے چھوڑی، میرے پاس تشدد کے ثبوت موجود ہیں، فریال گوہر

کالم / تجزیہ

جین زی ماضی کی طرف کیوں جھانک رہی ہے؟

ایک سانس کی قیمت

’ساڈا دل توڑ کے توں ویں پچھتاویں گا‘