ہتھکڑی چوم کر آزادیوں کا پیغام دیں گے، فواد چودھری

جمعرات 23 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک کا دوسرا دن آج پشاور کے نام۔ خیبر پختونخوا کی قیادت اور کارکنان آج پشاور میں گرفتاریاں دیں گے۔

فواد چودھری نے مزید کہا ہتھکڑی کو چوم کر آزادیوں کا پیغام دیں گے۔ ان شاللہ لاہور کی طرح پشاور بھی انصاف کے لیے اور مہنگائی کے خلاف گرفتاریوں کی اس تحریک کے لیے باہر نکلے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان اور ملائیشیا کا انسداد دہشتگردی و منشیات کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

میانمار میں بدھ عبادت گاہ پر فوجی فضائی حملہ، 14 افراد ہلاک، 20 زخمی

وزیراعظم کا بگھی سواری پر سخت نوٹس، آئی جی اسلام آباد اور چیف کمشنر کو تحریری انتباہ

اٹلی جانے والی تارکین وطن کی کشتی تیونس کے ساحل پر الٹ گئی، 13 افراد لاپتا

روسی ’شیڈو فلیٹ‘ کے خلاف برطانوی کارروائی، بھارتی کپتان کو 10 سال قید کا سامنا

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘