سوئٹ اینڈ سار فش

منگل 3 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ابنانے کا طریقہ:

اجزا ثابت مچھلی (آدھا کلو) ایک عدد جرمن مرچ چار عدد لیموں کے پتے چھ عدد، نمک آدھا تیل کا چھ، باریک کئی دو کے پیچھے، باریک کٹا لہسن دو کھانے کے پیچھے، دو کھانے کے پیچھے۔  سوس کے اجزاء : تیل کا ایک کھانا چمچہ لیموں کارس چار کھانے کے چمچے، سوئٹ چلی سوس چار کھانے کے چمچے، فش سوس دو کھانے کے پیچھے۔

 ترکیب: سوس بنانے کے لیے ایک کھانے کا چمچہ تیل ، چار کھانے کے چمچے لیموں کارس، چار  کھانے کے چمچے سوئٹ چلی سوس اور دو کھانے کے چمچمے فش سوس ملا کر دو منٹ پکائیں۔  سوس تیار ہے۔  ایک عدد ثابت مچھلی کو دھو کر لگائیں، پھر ایک برتن  میں دو کھانے کے پیچھے تیل ، چار عدد کٹی جرمن مرچ، چھ عدد لیموں کے پتے، دو چائے کے چمچے باریک لہسن، دو چائے کے چمچے کٹی ادرک اور آدھا چائے کا چمچہ نمک ڈال کر مکس کریں اور مچھلی میں بھر دیں۔ ساتھ ہی مچھلی کے اوپر لگائیں۔  اب اسے دو سو سینٹی گریڈ پر پہلے گرم اوون پروف ڈش میں رکھ کر پندرہ سے بیس منٹ تک بیک کر رہے ہیں۔  اب گرل اوون میں دس منٹ سینک لیں نکال کر سرو  سرو کریں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، پیٹرول 2 روپے 20 پیسے اور ڈیزل ڈیڑھ روپے فی لیٹر سستا

انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر الیکشن کمیشن نے ’عوام پاکستان‘ کو ڈی لسٹ کردیا

اسمارٹ چشموں سے خفیہ ریکارڈنگ: لوگ ویڈیو رکوانے کے لیے ڈزنی کے گانے کیوں گانے لگے؟

مون سون بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 151 ہوگئی، 8 اگست سے نئے سلسلے کی پیشگوئی، الرٹ جاری

ایک دھن 639 سال، دنیا کا منفرد ترین موسیقی پروگرام جاری

ویڈیو

’۔۔۔ ایک دستخط‘: تجارتی خسارے پر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوئٹزر لینڈ کو دھمکی دے دی

سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان ’مکہ مکرمہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ طے، کسی ایک پر حملہ تینوں پر حملہ تصور ہوگا

 ایران جنگ جلد ختم ہو جائے گی، آبنائے ہرمز کھولنے کے عبوری معاہدے کے امکانات روشن، صدر ٹرمپ کا دعویٰ

کالم / تجزیہ

اپنی زندگی کے ایڈیٹر بنیں، رائٹر نہیں

گلا سڑا نظام اور وزیر داخلہ کی تقریر

کشمیر: بین الاقوامی قانون کیا کہتا ہے؟