امدادی سامان سے لدے 21 ٹرک ترکیہ پہنچ گئے، این ڈی ایم اے

اتوار 26 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق این ڈی ایم اے کی جانب سے روانہ کیے گئے 21 ٹرک ترکیہ پہنچ گئے۔ 275 ٹن لوڈ کی امدادی کھیپ میں کمبل، خیمے اور دیگر اشیاء شامل ہیں۔ این ڈی ایم اے نے سامان براستہ ایران 11 فروری کو روانہ کیا تھا۔

ٹرکوں کا قافلہ قصبے ملاٹیا میں ترکیہ کے ڈپٹی میئر اور دیگر متعلقہ اداروں کے نمائندوں نے وصول کیا۔ ترجمان کے مطابق آج صبح مزید دو پروازیں امدادی سامان لیکر ترکیہ روانہ ہوئیں۔ لاہور سے چارٹرڈ کارگو کے ذریعے 1029 خیمے اور 4000 کمبل روانہ کیے گئے۔

ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق پاکستان کی جانب سے براستہ سمندر جلد مزید امداد روانہ کی جائے گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

روسی ’شیڈو فلیٹ‘ کے خلاف برطانوی کارروائی، بھارتی کپتان کو 10 سال قید کا سامنا

جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے فیلڈر بن گئے

نوجوانوں کی مزاحمت نے مودی کو ’جن زی‘ بننے پر مجبور کردیا، سوشل میڈیا مہم مذاق بن گئی،برطانوی میڈیاکی رپورٹ

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

الاسکا میں امریکی فضائیہ کے ریڈار مرکز کے قریب طیارہ تباہ، 8 افراد ہلاک

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘