کفایت شعاری پالیسی : مانیٹرنگ کمیٹی کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

اتوار 26 فروری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر کفایت شعاری اور سادگی پالیسی پر عمل درآمد کے حوالے سے مانیٹرنگ کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

کمیٹی میں وفاقی وزیر خزانہ و محصولات اسحاق ڈار، وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین ، وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام سید امین الحق ، وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم  نزیر تارڑ ، وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق طارق بشیر چیمہ ، مشیر وزیراعظم برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ ، وزیر مملکت پاور ڈویژن ہاشم نوتیزئی شامل ہیں۔

کفایت شعاری پالیسی کی مانیٹرنگ کمیٹی کا نوٹیفکیشن

کمیٹی وفاقی کابینہ کے 22 فروری 2023 کے اجلاس میں کفایت شعاری کے حوالے سے کئے گئے فیصلوں کے نفاذ کا جائزہ لے گی۔

ہر وفاقی وزارت ، ڈویژن و محکمے کا پرنسپل اکاؤنٹنگ افسر فیصلوں کے نفاذ کے حوالے سے تجاویز 27 فروری 2023 تک اس کمیٹی کے سامنے پیش کرے گا ۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

دانت پیسنے کی عادت: یہ کیفیت کیوں جنم لیتی ہے، نقصانات کیا ہیں؟

‘لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ’ اختتام پذیر: معیشت، ٹیکنالوجی اور عالمی مقام کے لیے واضح لائحہ عمل پیش

شہزادی ڈیانا کی موت کے بعد انہیں جلد بھلا دیا جائے گا، کنگ چارلس سے منسوب حیران کن گفتگو سامنے آگئی

افغانستان میں 13 ہزار غیر ملکی، 6 ہزار ٹی ٹی پی دہشتگرد سرگرم، تہلکہ خیز رپورٹ منظرِ عام پرآگئی

9ویں جماعت کے خراب نتائج پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اساتذہ پر برہم، کارروائی کا فیصلہ

ویڈیو

حارث کھوکھر کے اپنی بھابھی کے ساتھ ناجائز تعلقات؟ لڑائی کے بعد ہنی مون کیسا رہا؟ ڈاکٹر نبیحہ کے انکشافات

پوری پاکستانی قوم اپنی افواج کے ساتھ حرمین کی حفاظت کے لیے ہر وقت تیار ہے، ارکان پارلیمنٹ کی رائے

حکومت کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں، پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کے لیے آئی ایم ایف سے بات کی جائےگی، شائستہ پرویز ملک

کالم / تجزیہ

غلطی، معافی، اور نفسیاتی قید

مکہ امت کی ریڈلائن ہے؟

نئے انتظامی یونٹ: پیپلز پارٹی کیوں غصے میں ہے؟