لاہور: پی ٹی آئی کے 100 سے زیادہ کارکنوں کی ضمانتوں پر کارروائی ملتوی

بدھ 8 نومبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

لاہور کی انسداد دہشتگری کی عدالت نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں پی ٹی آئی کے 100 سے زیادہ کارکنوں کی ضمانتوں پر کارروائی ملتوی کردی۔

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ٹک ٹاکر منیب فاروق سمیت 131 ملزمان کی ضمانتوں پر سماعت کی۔

دوران سماعت تفتیشی افسر کی جانب سے مقدمے کا ریکارڈ پیش نہیں کیا گیا جس پر عدالت نے آئندہ سماعت پر مقدمے کا ریکارڈ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔

عدالت نے ملزمان کی ضمانتوں پر کارروائی 11 نومبر تک ملتوی کردی۔

ٹک ٹاکر منیب سمیت دیگر ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڑ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ہنر مند نوجوان ہی پاکستان کی پائیدار ترقی کی ضمانت ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

انتخابات تک آزاد کشمیر میں رہوں گا، احتجاج ختم کرکے مذاکرات کیے جائیں، بلاول بھٹو

فرانس کا عالمی چیمپئن بننے کا خواب چکنا چور، اسپین فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان کی آئی ٹی برآمدات میں تاریخی اضافہ، وجوہات کیا ہیں؟

پنجاب اسمبلی کی تاریخ میں پہلی جوڈیشل کمیٹی قائم، یہ کیسے کام کرے گی اور اس کے اختیارات کیا ہوں گے؟

ویڈیو

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

کالم / تجزیہ

طوفانی بولنگ اور ماجد خان کی دلیری

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!