رینجر اہلکار اسلام آباد ہائیکورٹ کی چھت سے گر کر جاں بحق

پیر 20 نومبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اسلام آباد ہائیکورٹ کی چھت سے رینجر اہلکار دوران ڈیوٹی گر کر شہید ہو گیا، رینجر اہلکار عطا اللہ  کا پوسٹمارٹم اور دیگر قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد میت ورثا کے حوالے کی جائے گی۔

رینجر اہلکار عطا اللہ پیر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کی چھت پر اپنی ڈیوٹی پر مامور تھا کہ اچانک چھت سے نیچے گر کر شدید زخمی ہو گیا، عطا اللہ کو زخمی حالت میں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال لے جایا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا۔

عطا اللہ شاہ کے گرنے کی وجوہات معلوم نہیں ہو سکیں تاہم اسپتال میں ان کا پوسٹمارٹم اور دیگر قانونی کارروائی عمل میں لانے کے بعد لاش ورثا کے حوالے کی جائے گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بلدیہ فیکٹری سانحہ: سپریم کورٹ نے سزائے موت پانے والے 2 ملزمان بری کردیے، تفصیلی فیصلہ جاری

خلائی ٹوائلٹ صاف کرنے والی خاتون نے مریخ مشن کی قیادت سنبھال لی، اس مقام تک رسائی کیسے ہوئی؟

پاکستان کے حصے کے پانی کی دستیابی کے لیے ضروری اقدامات سے گریز نہیں کیا جائےگا، پاک فوج نے واضح کردیا

کیا ریکھا نے واقعی حسن جہانگیر کو محبت نامہ لکھا تھا؟ پاکستان کے لیجنڈری پاپ سنگر نے دلچسپ جواب دے دیا

عامر خان اور گوری سپراٹ کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

ویڈیو

سندھ طاس معاہدے پر کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے، جنگ لڑنا پڑی تو لڑیں گے، بلاول بھٹو زرداری

لاہور کا مٹکا سوڈا، یہ کیسا مشروب ہے؟

اسٹاک مارکیٹ میں نوجوان سرمایہ کاروں کی دلچسپی، نئے اکاؤنٹس کھلنے کی شرح میں 50 فیصد اضافہ

کالم / تجزیہ

فیفا فٹبال میں چھپی صدی کی کہانی

ریڈیو کا روشن باب: بھائی لال اور اوم پرکاش

بریسٹ کینسر: خوف نہیں، آگاہی کی ضرورت