فلم سازوں نے 128 سال پرانے بحری جہاز کا ملبہ دریافت کرلیا

جمعہ 1 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کینیڈا میں فلم سازوں نے ایک جھیل کی تہہ میں 128 سال پرانے بحری جہاز کا ملبہ دریافت کیا ہے۔

غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم سازوں کو جہاز کا ملبہ اونٹاریو، کینیڈا میں واقع ہورون جھیل میں 85 میٹرز (280 فٹ) گہرائی میں ملا۔

خیال کیا جا رہا ہے کہ اس جہاز کا نام ’افریقہ‘ ہے جو 4 اکتوبر 1985 کو امریکا سے کوئلہ لیکر کینیڈا کے لیے روانہ ہوا تھا لیکن راستے میں ہورون جھیل میں ڈوب گیا۔

فلم ساز اس جھیل کی تہہ میں غیر معمولی طور پر رونما ہونے والی تبدیلیوں پر تحقیق کے لیے گئے۔ وہ دوسرے خطوں سے جہازوں کے ذریعے منتقل ہونے والے سیپ تلاش کررہے تھے جب انہوں نے اس جھیل کی تہہ میں یہ جہاز دریافت کیا، اس کی دیواروں پر ہر جانب سیپ چمٹے ہوئے تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

فولڈ ایبل آئی فون کی تیاری میں ایپل کا انحصار جنوبی کوریا پر کیوں بڑھ گیا؟

ٹیکس دہندگان کے ڈیٹا کی رازداری کا حکم برقرار، صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایف بی آر کی درخواست مسترد کردی

اداکاری جمال شاہ کی وجہ سے چھوڑی، میرے پاس تشدد کے ثبوت موجود ہیں، فریال گوہر

بھارت کا مذہبی آزادی پر ایک اور حملہ: شادی، طلاق اور وراثت پر یکساں سول کوڈ مسلمانوں پر بھی تھوپنے کا مکروہ منصوبہ

شنگھائی تعاون تنظیم کی علاقائی انسداد دہشتگردی کونسل کا اجلاس، ایران پر نئے فوجی حملوں کی مذمت

ویڈیو

اداکاری جمال شاہ کی وجہ سے چھوڑی، میرے پاس تشدد کے ثبوت موجود ہیں، فریال گوہر

کینسر کی تشخیص سے علاج تک، کراچی کے جناح اسپتال میں مصنوعی ذہانت کیسے مددگار ثابت ہورہی ہے؟

رضا اللہ کے بھائی نے والد کو کرکٹ کھیلنے کی اجازت دینے پر کیسے آمادہ کیا؟

کالم / تجزیہ

جین زی ماضی کی طرف کیوں جھانک رہی ہے؟

ایک سانس کی قیمت

’ساڈا دل توڑ کے توں ویں پچھتاویں گا‘