حارث رؤف اور اہلیہ کی بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیلتے ہوئے ویڈیو وائرل

پیر 4 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی بچوں کے ساتھ ٹیپ بال کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر حارث رؤف نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ کسی پہاڑی علاقے میں موجود بچوں کے ساتھ کرکٹ کھیل رہے ہیں۔

ویڈیو میں حارث رؤف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے شاٹ مار کر بلا ہوا میں لہراتے ہیں، فاسٹ بولر نے بچوں کو بولنگ بھی کرائی۔ اس موقع پر حارث کی اہلیہ کو بھی ویڈیو میں بولنگ کراتے دیکھا جاسکتا ہے۔

حارث رؤف نے اپنے کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو کے ساتھ پوسٹ میں لکھا کہ ’ان بچوں کی مسکراہٹیں انمول ہیں‘۔

خیال رہے کہ حارث رؤف پاکستان میں جاری ٹی ٹوئنٹی کپ 2023-24 میں اسلام آباد ریجن کی قیادت کر رہے تھے۔ ان کی ٹیم لگاتار میچز ہارنے کے باعث گروپ مرحلے میں ہی باہر ہوگئی تھی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

امریکا میں سندھ طاس معاہدے پر عالمی سیمینار، بھارتی اقدامات خطے کی سلامتی کے لیے خطرناک قرار

روزگار، تعلیم، صحت اور ڈیجیٹل معیشت، افتخار گیلانی کا آزاد کشمیر کی ترقی کے لیے روڈ میپ سامنے آگیا

گل پلازہ سانحہ: جوڈیشل کمیشن کی 78 صفحات پر مشتمل رپورٹ منظرعام پر آگئی، اہم انکشافات

صحت کے شعبے میں سرمایہ کاری پاکستان کے مستقبل میں سرمایہ کاری ہے، وزیر خزانہ

پمز آتشزدگی: وزیراعظم کی بچے کی جان بچانے والی نرس کے لیے ستارہ خدمت اور ایک کروڑ روپے انعام کی منظوری

ویڈیو

ہمارا نظامِ صحت سڑ چکا، سانحہ پمز کی انکوائری رپورٹ سے تمام حقائق سامنے آجائیں گے، وزیر صحت مصطفیٰ کمال

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کراچی پاسپورٹ آفس اور ایئرپورٹ کا دورہ، سہولیات میں اضافے کا اعلان

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں