چین نے مقامی ساختہ پُرتعیش کروز شپ سمندر میں اتار دیا

اتوار 24 دسمبر 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

چین کے پہلے مقامی بڑے کروز شپ نے آزمائشی آپریشن شروع کر دیا ہے ۔

چینی خبررساں ادارے کے مطابق شنگھائی وائیگاوقیاؤشپ بلڈنگ کمپنی لمیٹڈ کمپنی کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ اڈورہ میجک سٹی نامی چین کا پہلا مقامی طور پر بنایا گیا بڑا کروزشپ ہے۔

ان کے مطابق کروزشپ دنیا بھر سے مدعو مہمانوں اور عملے کے تقریباً 1300 ارکان کو لے کر شنگھائی ووسونگکو انٹرنیشنل کروز ٹرمینل سے روانہ ہوا اور توقع ہے کہ پیر کو ٹرمینل پر واپس آئے گا۔

انہوں نے بتایا کہ اڈورہ میجک سٹی کا اس کے بعد ایک اور آزمائشی آپریشن یکم جنوری 2024 کو شمال مشرقی ایشیا کے تجارتی سفر کی تیاری کے لیے طے کیا گیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اس شپ کی لمبائی 323.6 میٹر، مجموعی وزن 135,500 ٹن ہے اور اس میں مجموعی طور پر 2 ہزار 125 مہمان کمروں میں 5 ہزار 246 مسافروں کو ایڈجسٹ کیا جا سکتا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

معروف PUBG کنٹینٹ کریئیٹر فاروق احمد کا انتقال کیسے ہوا؟ موت کی وجہ سامنے آگئی

اسحاق ڈار کی برطانوی قومی سلامتی مشیر سے ملاقات، خطے کی سیکیورٹی اور پاک برطانیہ تعاون پر تبادلہ خیال

انڈونیشیا: بدعنوانی کے خلاف ہزاروں افراد پارلیمنٹ کے سامنے پہنچ گئے، پولیس کے ساتھ جھڑپیں

بچوں کے لیے فیس بک، انسٹاگرام پر بڑا کریک ڈاؤن، روزانہ صرف 2 گھنٹے استعمال کی اجازت

طالبان نے افغانستان میں فائبر آپٹک نیٹ ورک کی توسیع روک دی

ویڈیو

دفاعی تعاون کے بعد پاک سعودی اقتصادی و زرعی شراکت داری مضبوط بنانے پر اتفاق، ٹیکنالوجی، پانی اور زرعی تجارت میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ

پمز آتشزدگی: جدید فائر سیفٹی نظام ہوتا تو اتنا بڑا سانحہ نہ ہوتا

بیرسٹر سیف کا عمران خان سے رابطہ بحال، علی امین گنڈاپور عرصے بعد متحرک ہوگئے، سہیل آفریدی سے بھی دوریاں ختم

کالم / تجزیہ

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں

عام آدمی کے بیٹوں کا نوحہ