امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی اضافہ

منگل 7 مارچ 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی  روپے کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ پاکستانی روپے کی قدر میں 1.22روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد امریکی ڈالر کی قدر 277.92 روپے سے کم ہو کر 276.70 روپے پر آ گئی ہے۔

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ گزشتہ ہفتے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو چین کے انڈسٹریل اور کمرشل بینک سے 500 ملین وصول ہونے کے بعد پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ہونا شروع ہوا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

تیزاب حملے کا شکار ڈاکٹر ماہ نور ناصر کے لیے بڑا اعزاز، اہم سڑک ان کے نام سے منسوب کردی گئی

آزاد کشمیر کے نئے وزیر اعظم کے نام پر نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز کی مشاورت

بھارت میں اسکول کی عمارت نہ بننے پر بچوں کا احتجاج، کلاسز میں جانے سے انکار

ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو پھر ’نیا امریکی علاقہ‘ قرار دے دیا، ایران کا سخت ردعمل

ایکنک نے تربیلا پانچویں توسیعی منصوبے سمیت اربوں روپے کی ترقیاتی اسکیموں کی منظوری دے دی

ویڈیو

ٹرمپ کی ایران کیخلاف معاشی جنگ تیز کرنے کی تیاری، تہران نے جوابی کارروائی کی دھمکی دے دی

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی پبلک سیفٹی ایپ، خصوصی افراد کے لیے مؤثر سہولت

میدان میں حریف کھلاڑی کو تھپڑ مارنے پر سپر اسٹار لیونل میسی پر جرمانہ عائد

کالم / تجزیہ

گر آنکھ چھلک پڑے تو …… معاف کرنا

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟