پی ٹی آئی کو جھٹکا، کاغذات جمع کروانے کے باوجود شفقت محمود کا الیکشن نہ لڑنے کا اعلان

جمعہ 12 جنوری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شفقت محمود کا الیکشن سے دستبرداری کا فیصلہ، کسی بھی سیٹ سے الیکشن نہ لڑنے کا اعلان۔

https://twitter.com/Shafqat_Mahmood/status/1745773210774434291

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر شفقت محمود نے سماجی رابطوں کی سائٹس ایکس پر اپنے ایک ٹوئٹ کے ذریعے مطلع کیا ہے کہ انہوں نے الیکشن کے عمل سے الگ ہوتے ہوئے  کسی بھی سیٹ سے الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے مطلع کیا کہ انہوں نے NA130  اور PP170 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے، مگر اب وہ کسی بھی، حلقے سے انتخاب نہیں لڑ رہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ڈاکٹر آکاش قتل کیس: گرفتار ملزمان کی مبینہ مقابلے میں ہلاکت نے تحقیقات پر سوالیہ نشان لگادیا

مودی کا خوف ختم، حکومت مخالف طلبہ تحریک کو بالی ووڈ کی بھرپور حمایت، سلمان خان، عالیہ بھٹ سمیت کئی فنکار میدان میں آگئے

پاکستان کی حوثیوں کے سعودی آئل ٹینکر پر حملے کی شدید مذمت، ریاض کی مکمل حمایت کا اعادہ

خیبرپختونخوا میں بارشوں اور فلش فلڈ سے 22 افراد جاں بحق، 23 زخمی، 37 مکانات متاثر

حکومت کی سام سنگ کو پاکستان سے عالمی منڈیوں تک برآمدات بڑھانے کی پیشکش

ویڈیو

مون سون سیزن: لاہور سے ایک گھنٹے میں بارش کا پانی نکالنا ہدف ہے، ڈی ایم ڈی واسا

پاکستان اور کینیڈا کے معاشی تعلقات کا نیا باب، کراچی کے لیے بڑے منصوبے کا عندیہ

اسحاق ڈار کی فلپائن میں سری لنکا اور مصر کے وزرائے خارجہ سے اہم ملاقاتیں

کالم / تجزیہ

شفاف انتخابات کا فریب

مزید عدالتیں یا بہتر انصاف؟

فلم تھری ایڈیٹس کے حقیقی رانچھو کی اصل جنگ