مقامی و بین الاقوامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت کیا ہے؟

جمعہ 26 جنوری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

 عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے ہیں، فی تولہ سونا 2 لاکھ 14 ہزار 200 روپے کا ہوگیا ہے۔

مقامی اور انٹرنیشنل صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 400 روپے اضافے سے 2 لاکھ 14 ہزار 200 روپے کا ہوگیا ہے، 10 گرام سونے کی قیمت  342 روپے بڑھنے کے بعد 1 لاکھ 83 ہزار 642 روپے ہو گئی ہے۔

دوسری جانب بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 5 ڈالر کے اضافے کے بعد 2040 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

موجودہ نظام کہیں نہیں جا رہا، بطور وزیراعظم شہباز شریف کا ملک میں کوئی نعم البدل نہیں، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری

صدر مملکت آصف زرداری سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی الوداعی ملاقات

وزیر خارجہ اسحاق ڈار لندن پہنچ گئے، برطانوی وزیر خارجہ سمیت اہم حکام سے ملاقاتیں متوقع

جاپانی کورٹس میں پاکستانی شاہینوں کا راج، 37 ویں جونیئر اوپن سکواش میں 2 گولڈ میڈلز پاکستان کے نام

کھیلوں کا سب سے بڑا میلہ پاکستان میں، 14ویں ساؤتھ ایشین گیمز کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان

ویڈیو

ہارٹ ٹرانسپلانٹ کا متبادل تیار، چینی سائنسدانوں کا کرشماتی علاج، 90 فیصد ہارٹ فیلیئر مریض صحتیاب

ٹیک ٹائکون زکربرگ نے تاریخی آئرش قلعہ خرید لیا، حقیقت اور قیمت جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے

چینی روبوٹس نے دوڑ کاعالمی ریکارڈ تو توڑ دیا، لیکن اصل امتحان اب شروع ہوگا!

کالم / تجزیہ

گر آنکھ چھلک پڑے تو …… معاف کرنا

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟