کراچی: ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل کا بھائی اغوا

بدھ 31 جنوری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں نامعلوم افراد نے ایک ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل کے بھائی کو اغوا کرلیا۔

پولیس کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل (ریٹائرڈٌ) ڈاکٹر افتخار نوری کی مدعیت میں ان کے بھائی اقبال خان نوری کے اغوا کا مقدمہ تھانہ عزیز بھٹی گلشن اقبال میں درج کرلیا گیا ہے۔

اغوا کے دوران 3 گاڑیوں کا استعمال کیا گیا جو 79 سالہ اقبال خان نوری کی گاڑی کے قریب گاڑیاں لگادی گئی تھیں اور پھر مسلحہ ملزمان انہیں اپنے ساتھ لے گئے۔

یاد رہے کہ چند روز قبل اسی علاقے سے ریٹائر کرنل احمد کے اہل خانہ سے ایک لاکھ ریال چھینے گئے تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

متنازع ٹیلی کام ترمیمی بل واپس لینے کا فیصلہ، اب کیا ہوگا؟

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست خریداری، انڈیکس 177,833 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا

کیا انسانوں کی نوکریاں ہمیشہ کے لیے ختم ہونے والی ہیں؟ بل گیٹس نے AI کے خطرے سے خبردار کردیا

’آم کے درخت نے بچا لیا‘، نیپال میں قیامت خیز سیلاب کے بیچ 24 سالہ مزدور کی معجزانہ زندگی

پیزا بنائے گا روبوٹ یا انسان؟ مہنگے تجربات کے بعد مشینی پیزا کا مستقبل سوالیہ نشان بن گیا

ویڈیو

دفاعی تعاون کے بعد پاک سعودی اقتصادی و زرعی شراکت داری مضبوط بنانے پر اتفاق، ٹیکنالوجی، پانی اور زرعی تجارت میں تعاون بڑھانے کا فیصلہ

پمز آتشزدگی: جدید فائر سیفٹی نظام ہوتا تو اتنا بڑا سانحہ نہ ہوتا

بیرسٹر سیف کا عمران خان سے رابطہ بحال، علی امین گنڈاپور عرصے بعد متحرک ہوگئے، سہیل آفریدی سے بھی دوریاں ختم

کالم / تجزیہ

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں

عام آدمی کے بیٹوں کا نوحہ