‘میرا کپتان‘، حسن علی کی سرفراز احمد کے لئے ٹوئٹ

جمعہ 6 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد نے شاندار سنچری اسکور کی تاہم وہ میچ فنش نہ کرسکے اور ٹیسٹ ڈرا ہوگیا۔

‘میرا کپتان‘، حسن علی کی سرفراز احمد کیلئے ٹوئٹ
سرفراز کی سنچری پرفاسٹ بولر حسن علی نے بھی تعریفی پیغام بھیجا۔ اپنی ٹوئٹ میں حسن علی نے سرفراز احمد کو مبارکباد دی۔

حسن علی نے سرفراز احمد کو ٹیگ کرکے لکھا ’دی فائٹر میرا کپتان۔‘

خیال رہے کہ سرفراز احمد موجودہ ٹیسٹ ٹیم کے کپتان نہیں ہیں، کپتانی بابر اعظم کے پاس ہے البتہ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رہ چکے ہیں۔ ان کی کپتانی میں ہی پاکستان نے 2017 میں چیمپئنز ٹرافی جیتی تھی اور حسن علی بھی اس ٹیم کا حصہ تھے۔ ممکن ہے حسن علی نے اسی مناسبت سے سرفراز احمد کو ’کپتان‘ کہہ کر مخاطب کیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پیٹرول اور ڈیزل مزید مہنگا، حکومت نے 25 اگست کے لیے نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

برطانیہ میں سالمونیلا پھیلنے کا خدشہ، علامات، علاج اور بچاؤ کے طریقے

امریکی یونیورسٹیوں کی غیرملکی طلبہ کو 15 ستمبر سے قبل امریکا واپس پہنچنے کی ہدایت

معاشی تنہائی یا عالمی معیشت میں شمولیت، امریکا کا ایران کو سخت پیغام

اسلام آباد کے قریب ہزار سال پرانے گکھڑ دور کے تاریخی مقامات سیاحوں کے لیے کھول دیے گئے

ویڈیو

فیلڈ مارشل دنیا کو تباہی سے بچانے کے مشن پر، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی راہیں جدا؟ مولانا کا یہودی ایجنٹ سے غیر فطری اتحاد

جیل رولز کسی بھی قیدی کو پرائیویٹ اسپتال سے علاج کی اجازت نہیں دیتے: سینیئر وکلا

بلوچستان کا طالب علم اے آئی کی مدد سے انسانوں کو نئی زندگی فراہم کرے گا؟

کالم / تجزیہ

کیا شہباز حکومت توہینِ عدالت کے ’جرم‘ میں گھر جا سکتی ہے؟

گر آنکھ چھلک پڑے تو …… معاف کرنا

سفید جادو، مثبت اور مددگار